Thursday, November 30, 2023, 12:17 am
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home کھیل

بابر اعظم کا کپتانی چھوڑنے کا امکان

کپتانی کے مستقبل کے بارے میں بابر اعظم اپنے والد سے رہنمائی کے خواہاں ہیں

inکھیل
0 0
بابر اعظم کا کپتانی چھوڑنے کا امکان
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم نے وائٹ بال کرکٹ (ون ڈے، ٹی20) میں کپتانی سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بابر اعظم کے قریبی ذرائع کے مطابق 29 سالہ پاکستانی بیٹر پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ اور اپنے قریبی احباب سے مشاورت کرتے ہوئے اپنی کپتانی کے مستقبل کے حوالے سے رہنمائی حاصل کر رہے ہیں۔

جمعہ کے روز کولکتہ کے ایڈن گارڈنز سٹیڈیم میں ٹریننگ کے دوران بابر اعظم  نے رمیز راجہ سے مشورہ مانگا۔ کپتان کے طور پر برقرار رہنے کے بارے میں فیصلہ ان کی وطن واپسی پر مشاورت سے متاثر بھی ہو سکتا ہے۔ موجودہ حالات میں بابر اعظم خاص طور پر اپنے والد سے ملنے والے مشوروں کو اہمیت دیتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور سابق کرکٹرز کے طرز عمل پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم کو ان کے قریبی لوگوں سے مشورہ دیا گیا ہے جس میں انہیں کرکٹ کے تینوں فارمیٹس کی قیادت سے دستبردار ہونے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ البتہ ذرائع کے مطابق بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے فی الحال استعفیٰ نہیں دیں گے۔

دوسری جانب ورلڈ کپ 2023 سے پاکستانی ٹیم باہر ہو گئی ہے۔ آج پاکستان آخری میچ انگلینڈ کے خلاف کھیل رہا ہے اور انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور اب پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا کوئی امکان بھی نہیں بچا ہے۔

Previous Post

اسد عمر کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

Next Post

لاہور میں گیس پائپ لائنیں زور دار دھماکے سے تباہ ہو گئیں

مزیدخبریں

بابر اعظم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز نہیں کھیلنا چاہتے تھے
کھیل

بابر اعظم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز نہیں کھیلنا چاہتے تھے

11/29/2023
“ورلڈ کپ فائنل میں ہارنے کا غصہ، کوہلی نے پیٹ کمنز کو ان فالو کردیا”
کھیل

“ورلڈ کپ فائنل میں ہارنے کا غصہ، کوہلی نے پیٹ کمنز کو ان فالو کردیا”

11/29/2023
آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بابراعظم کس نمبر پر کھیلیں گے؟
کھیل

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بابراعظم کس نمبر پر کھیلیں گے؟

11/29/2023
گلین میکسویل کا پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ
کھیل

گلین میکسویل کا پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ

11/28/2023
قومی کرکٹرز سے پیسے لینے والے سندھ پولیس کے 4 اہلکار گرفتار
کرائم

قومی کرکٹرز سے پیسے لینے والے سندھ پولیس کے 4 اہلکار گرفتار

11/28/2023
آٹھ ہزار روپے دو گے تو جانے دیں گے، ورنہ تھانے چلو
کھیل

آٹھ ہزار روپے دو گے تو جانے دیں گے، ورنہ تھانے چلو

11/28/2023
Next Post
لاہور میں گیس پائپ لائنیں زور دار دھماکے سے تباہ ہو گئیں

لاہور میں گیس پائپ لائنیں زور دار دھماکے سے تباہ ہو گئیں

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تازہ ترین

عمران خان نے شیر افضل مروت اور وکیل علی ظفر کے بیان کی تردید کردی

عمران خان نے شیر افضل مروت اور وکیل علی ظفر کے بیان کی تردید کردی

11/29/2023

waseem-badami-twitter-account-hacked

وسیم بادامی کا ٹویٹر اکاونٹ ہیک کرلیا گیا

11/29/2023

لاپتہ افرادمیں بہت سارے ایسے لوگ ہیں جن کا بیوی سے جھگڑا ہوا اور وہ کراچی چلے گئے، سرفراز بگٹی

لاپتہ افرادمیں بہت سارے ایسے لوگ ہیں جن کا بیوی سے جھگڑا ہوا اور وہ کراچی چلے گئے، سرفراز بگٹی

11/29/2023

ملک میں عام انتخابات 28 جنوری 2024 کو متوقع

ملک میں آئندہ عام انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست دائر

11/29/2023

شہری گرم کپڑے نکال لیں

شہری گرم کپڑے نکال لیں

11/28/2023

اداکارہ مدیحہ امام کا بھارت میں ولیمہ

اداکارہ مدیحہ امام کا بھارت میں ولیمہ

11/28/2023

November 2023
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Oct  
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist