Thursday, November 30, 2023, 6:17 am
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home کھیل

چٹاگانگ ٹیسٹ: حسن علی کی شاندار بولنگ، بنگلہ دیش 330 رنز پر آؤٹ

inکھیل
0 0
Hasan Ali
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چٹاگانگ (ویب ڈیسک) شاہینوں نے جوابی بولنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو 330 رنز پر آؤٹ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق چٹاگانگ کے دوسرے روز پاکستانی باؤلرز نے شاندار کارکردگی دکھائی اور بنگلہ دیش کو بڑا اسکور کرنے سے روکنے میں کامیاب رہے۔

پاکستان کی جانب سے حسن علی نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے پانچ کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔ فہیم اشرف اور شاہین شاہ آفریدی نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ بنگلہ دیش نے اپنے پچھلے سکور میں 76 رنز کا اضافہ کیا۔

بنگلہ دیش چٹاگانگ ٹیسٹ کے پہلے دن 49 رنز پر 4 وکٹ گنوا کر سبانلی، لٹن داس اور مشفق الرحیم نے پانچویں وکٹ کی شراکت میں ریکارڈ 204 رنز بنا کر نہ صرف اپنی ٹیم کو مکمل تباہی سے بچایا بلکہ بڑے اسکور کی بنیاد بھی رکھ دی۔

لٹن داس (114) اور مشفق الرحیم (91) نروس نائنٹیز کا شکار ہوئے جب کہ پاکستانی باؤلرز نے بنگال ٹائیگرز کو دبوچ لیا اور وقتاً فوقتاً ان کی وکٹیں حاصل کرتے رہے۔

لٹن داس اور مشفق الرحیم کے آؤٹ ہونے کے بعد بنگلہ دیشی بلے بازوں میں سے کوئی بھی پاکستانی باؤلرز کے سامنے نہ ٹھہر سکا۔

Tags: bowlerCHITTAGONGcricket urdu newsHasan AliMyknewstvpakistan cricket news in urdusports news urduکھیل
Previous Post

بلیک فرائیڈے سیل: امریکی مال میں 7 افراد کو گولی مار دی گئی

Next Post

کورونا وائرس کی قسم اومی کرون ویرینٹ ‘انتہائی پریشانی’ کا باعث ہے: ڈبلیو ایچ او

مزیدخبریں

بابر اعظم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز نہیں کھیلنا چاہتے تھے
کھیل

بابر اعظم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز نہیں کھیلنا چاہتے تھے

11/29/2023
“ورلڈ کپ فائنل میں ہارنے کا غصہ، کوہلی نے پیٹ کمنز کو ان فالو کردیا”
کھیل

“ورلڈ کپ فائنل میں ہارنے کا غصہ، کوہلی نے پیٹ کمنز کو ان فالو کردیا”

11/29/2023
آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بابراعظم کس نمبر پر کھیلیں گے؟
کھیل

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بابراعظم کس نمبر پر کھیلیں گے؟

11/29/2023
گلین میکسویل کا پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ
کھیل

گلین میکسویل کا پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ

11/28/2023
قومی کرکٹرز سے پیسے لینے والے سندھ پولیس کے 4 اہلکار گرفتار
کرائم

قومی کرکٹرز سے پیسے لینے والے سندھ پولیس کے 4 اہلکار گرفتار

11/28/2023
آٹھ ہزار روپے دو گے تو جانے دیں گے، ورنہ تھانے چلو
کھیل

آٹھ ہزار روپے دو گے تو جانے دیں گے، ورنہ تھانے چلو

11/28/2023
Next Post
Omicron

کورونا وائرس کی قسم اومی کرون ویرینٹ 'انتہائی پریشانی' کا باعث ہے: ڈبلیو ایچ او

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تازہ ترین

عمران خان نے شیر افضل مروت اور وکیل علی ظفر کے بیان کی تردید کردی

عمران خان نے شیر افضل مروت اور وکیل علی ظفر کے بیان کی تردید کردی

11/29/2023

waseem-badami-twitter-account-hacked

وسیم بادامی کا ٹویٹر اکاونٹ ہیک کرلیا گیا

11/29/2023

لاپتہ افرادمیں بہت سارے ایسے لوگ ہیں جن کا بیوی سے جھگڑا ہوا اور وہ کراچی چلے گئے، سرفراز بگٹی

لاپتہ افرادمیں بہت سارے ایسے لوگ ہیں جن کا بیوی سے جھگڑا ہوا اور وہ کراچی چلے گئے، سرفراز بگٹی

11/29/2023

ملک میں عام انتخابات 28 جنوری 2024 کو متوقع

ملک میں آئندہ عام انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست دائر

11/29/2023

شہری گرم کپڑے نکال لیں

شہری گرم کپڑے نکال لیں

11/28/2023

اداکارہ مدیحہ امام کا بھارت میں ولیمہ

اداکارہ مدیحہ امام کا بھارت میں ولیمہ

11/28/2023

November 2021
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« Oct Dec »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist