ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے 8ویں میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج میدان میں ٹکرائیں گی۔
انگلینڈ کے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میدان لگے گا، قومی کھلاڑیوں میں شاہد آفریدی، عبدالرزاق، مصباح الحق، سعید اجمل شامل ہیں جبکہ بھارت کی جانب سے یوسف پٹھان، یوراج سنگھ، عرفان پٹھان میدان میں اتریں گے۔
پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائےگا۔ پاکستان اور بھارت نے ٹورنامنٹ میں دو،دو میچ جیتے ہیں۔
پاکستان نے کینگروز اور کالی آندھی کو دھول چٹائی۔ بھارت نے انگلش ٹیم اور ویسٹ انڈیز کو مات دی۔اس ایونٹ میں 6 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…