Categories: کھیل

محمد رضوان کو کپتان بنانے پر شاداب خان کا ردعمل

محمد رضوان کو کپتان بنا دیا گیا

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے محمد رضوان کو نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے  اور  انہوں نے  امید ظاہر کی کہ وہ شاہین آفریدی کے بہتر نائب ثابت ہوں گے ۔ انہوں نے مداحوں سے درخواست کی ہے کہ وہ ٹیم کو سپورٹ کریں تاکہ انکا جزبہ بلند ہو۔

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کھیلنے کے لیے قومی ٹیم کا اسکواڈ تیاریوں میں مصروف ہے ۔قومی ٹیم کا سکوارڈ سڈنی سے براہ راست انگلینڈ پہنچ چکا ہے۔  تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وکٹ کیپر اور  بیٹر محمد رضوان کو ٹی20 ٹیم کا نائب کپتان بنا دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کل سے نیوزی لینڈ میں ٹریننگ کا بقائدہ آغاز کرے گی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کھیلی جائے گی ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی20 میچ 12 جنوری کو انگلینڈمیں کھیلا جائے گا۔ جبکہ دوسرا چودہ جنوری کو ہملٹن میں  اور تیسرا  سترہ جنوری کو ڈونیڈن میں ،چوتھا 19 جنوری  کو اور پانچواں میچ  21 جنوری کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔

قومی ٹیم کے اسکواڈ میں کپتان شاہین آفریدی، عامر جمال، عباس آفریدی، وکٹ کیپر اعظم خان، بابراعظم، فخر زمان، حارث رؤف، وکٹ کیپر حسیب اللہ، افتخار احمد، محمد نواز، وکٹ کیپر محمد رضوان، محمد وسیم جونیئر، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، اسامہ میر اور زمان خان جیسے بڑے کھلاڑی شامل ہیں۔

web

Recent Posts

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر مبینہ طور پر خودکشی کے باعث جاں بحق

اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…

3 مہینے ago

فرانس نے لوور میوزیم میں قیمتی شاہی زیورات چرانے والوں کی تلاش تیز کر دی

فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…

3 مہینے ago

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…

6 مہینے ago

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…

6 مہینے ago