سائیکلسٹ تڈیج پوگاآر نے تیسری بارٹائٹل جیت کراپناقبضہ برقرارکھاہے
ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس میںتڈیج پوگاآر کاتیسری باربھی فتح پرقبضہ
پیرس :ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس 2024 میں سلووینیا کےنامور سائیکلسٹ تڈیج پوگاآر فتح حاصل کرنےمیں کامیاب ہوگئے ہیں
سائیکلسٹ تڈیج پوگاآر نے تیسری بارٹائٹل جیت کراپناقبضہ برقرارکھاہےٹور ڈی فرانس سائیکل ریس 3ہفتے تک جاری ہی اوررس کے اکیسویں آخری مرحلے میں سلووینیا کےنامور سائیکلسٹ تڈیج پوگاآر کامیابی سمیٹی ہےسائیکل سواروں نے 33اعشاریہ7کلومیٹرپرمحیط فاصلہ سائیکل سواروں نے مناکوسے نیس تک طے کرناتھااورتڈیج پوگاآر نے 45 منٹس 24 سیکنڈفاصلہ طے کرکے میدان مارلیاجبکہ ٹیم جمبو ویزما کی نمائندگی کرنیوالے 26 سالہ ڈینش سائیکل سوار جوناس ونجیگارڈ راسموسن دوسرے نمبررہے اوربیلجیئم کے سائیکل سوار ریمکو ایونپول نے تیسری پوزیشن اپنے نام کی۔
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…
کالم: پاکستان میں سیلاب، ریاستی غفلت اور اجتماعی بےحسی بقلم : کاشف شہزاد یہ کوئی افسانہ نہیں، ایک خوں چکاں…
کراچی (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز تو مثبت انداز سے…
(ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جانب سے جولائی سے دسمبر 2025 کی دوسری ششماہی کے…