انڈین ٹیم پاکستان آئے اورکھیلے،شعیب ملک کابھارتی ٹیم کودعوت
سابق کپتان شعیب ملک کابھارتی کرکٹ ٹیم کیلئے اہم پیغام
لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان کادورہ کرے،انہوں نے کہاتھاکہ چیمپیئنز ٹرافی 2025 کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے راستے میں روڑے اٹکا ئے جارہے ہیں
جوکہ سراسرغلط ہے سیاست کوکھیلوں سے دوررکھاجائےانہوں نے انڈین کرکٹ ٹیم پرکھیل اورسیاست کودوررکھنے اورپاکستان کادورہ کرنے پرزوردیاہےان کامزیدکہناتھاکہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھی
ورلڈ کپ 2023 کیلئے انڈیاکا دورہ کیا تھا اب وقت آگیا ہے کہ انڈیاکی کرکٹ ٹیم بھی پاکستان آئے اورکھیلے،شعیب ملک کاکہناتھاکہ دونوں ملکوں میں جو بھی تحفظات ہیں وہ اپنی جگہ لیکن کھیل کے درمیان سیاست نہیں آنی چاہیے، سیاست کو کھیلوں سے دور رکھاجائے اور بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے ہم اچھے لوگ ہیں بہت مہمان نواز ہیں
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…