Categories: کھیل

پاکستان شاہینز کے کئی پلیئرز بڑوں کیلئے خطرے بن گئے

کئی کھلاڑی فارم اورفٹنس کی بنیادپرٹیم میں جگہ بناتے نظرنہیں آرہے ،تبدیلیوں کاامکان

پاکستان شاہینز کے کئی پلیئرز بڑوں کیلئے خطرے بن گئے

لاہور: بنگلہ دیش کیخلاف ہونےوالی سیریزکیلئے پاکستان کے ٹیسٹ سکواڈپرحتمی مشاورت کیلئے اجلاس آئندہ ہفتے ہوگا۔ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی پاکستان واپسی پر ٹیسٹ سکواڈ فائنل ہوگا جیسن گلیسپی پاکستان شاہینز کے ساتھ ان دنوں ڈارون میں موجود ہیںسابق آسٹریلین کھلاڑی جیسن گلیسپی بنگلا دیش اے کیخلاف دوسرے چار روزہ میچ کے بعد پاکستان
لوٹ آئینگے، ٹیسٹ سیریز کی تیاری کیلئے ٹریننگ کیمپ اگست میں لگائے جانے کاامکان ہےبنگلہ دیش کیخلاف پہلاٹیسٹ میچ21اگست کوراولپنڈی میں کھیلاجائیگاپاکستان نے
اپنا آخری ٹیسٹ میچ آسٹریلیامیں کھلیاتھا اس کے بعد ٹیسٹ سکواڈ میں بہت سے تبدیلیوں کاامکان ہےپاکستان شاہینز کے کئی پلیئرز نے بڑوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہےکئی کھلاڑی پرفارم اورفٹنس کی بنیادپرٹیم میں جگہ بناتے نظرنہیں آرہے ہیں محمدہریرہ اورصاحبزادہ فرحان کوٹیسٹ سکواڈمیں شامل کیاجاسکتاہےفہیم اشرف، وسیم جونئیر،
صائم ایوب اور نعمان علی کی جگہ مشکل میں نظرآرہی ہےامام الحق کے بارے میں کچھ کہنامشکل ہے عامرجمال اورحسن علی کی فٹنس کاجائزہ لینے کیلئے ان کے بارے میں فیصلہ کیاجائیگا۔

web

Recent Posts

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر مبینہ طور پر خودکشی کے باعث جاں بحق

اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…

3 مہینے ago

فرانس نے لوور میوزیم میں قیمتی شاہی زیورات چرانے والوں کی تلاش تیز کر دی

فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…

3 مہینے ago

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…

6 مہینے ago

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…

6 مہینے ago