Categories: کھیل

تین ملکی سیریز: جنوبی افریقا کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ۔

کراچی: نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تین ملکی سیریز کے اہم میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔  آج کی فاتح ٹیم 14 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف فائنل میں جگہ بنائے گی۔ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں فخر زمان،  بابر اعظم،  سعود شکیل، محمد رضوان (کپتان)،  سلمان آغا، طیب طاہر، خوشدل شاہ، شاہین آفریدی، محمد حسنین،  نسیم شاہ اور  ابرار احمد شامل ہیں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا  نئی کنڈیشنز ہیں اور نیا دن ہے۔  ہمیں اچھی کرکٹ کھیلنی ہوگی  سلمان آغا اچھی بولنگ کرتے ہیں، میرے خیال میں ایک اضافی اسپنر کی ضرورت نہیں پڑے گی۔”

جنوبی افریقی کپتان ٹمبا باووما نے کہا کہ ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں جس کے نعد ٹونی ڈی زورزی، ہینرک کلاسن، کوبن بوش اور کیشو مہاراج کو شامل کیا گیا ہے

web

Recent Posts

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…

5 مہینے ago

اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر مبینہ طور پر خودکشی کے باعث جاں بحق

اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…

5 مہینے ago

فرانس نے لوور میوزیم میں قیمتی شاہی زیورات چرانے والوں کی تلاش تیز کر دی

فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…

5 مہینے ago

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی خبریں بے بنیاد، افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…

8 مہینے ago

پاکستان میں پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی 2 ماہ میں نافذ ہوگی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…

8 مہینے ago