اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف فراہم نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ 11/04/2026
اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ نے فیملی کورٹ سے خلع حاصل کرلی، عدالت نے نکاح ختم کرنے کی ڈگری جاری کردی۔ 11/04/2026
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ مستحق افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ڈیٹا کی بنیاد پر ایل پی جی پر ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ 11/04/2026
اسلام آباد: حکومت نے انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ 11/04/2026
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی کی آنکھوں کی بیماری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وکیل کو عدالتوں سے ریلیف حاصل کرنے کے لیے قانونی راستہ اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔ 11/04/2026