ٹک ٹاکرنے بڑی غلطی کردی،لاکھوں روپیہ جرمانہ اورقیدکاٹنے کی سزا
ٹک ٹاکرنے بڑی غلطی کردی،لاکھوں روپیہ جرمانہ اورقیدکاٹنے کی سزا
جکارتہ:انڈونیشیاکی عدالت نے مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے پر معروف ٹک ٹاکر کو 2 سال قید اور 250ملین روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیاہے۔ٹک ٹاک ٹاکر لینا لتفیاوتی کو توہین مذہب کے کیس میں انڈونیشیاکی عدالت نے پاکستانی45لاکھ روپے اور2سال قیدکی سزاء سنائی ہے۔
ٹک ٹاکرنے ایک ویڈیواپ لوڈکی تھی جس میں ٹک ٹاک ٹاکر لینا لتفیاوتی مسلمانوں کو مخاطب کرکےسور کا گوشت کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا کہہ رہی تھی جیسے ہی ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہوئی سوشل میڈیاصارفین نے ٹک ٹاکرکوآڑے ہاتھوں لیتے ہوئے شدیدتنقیدکانشانہ بنایا کئی فیس بک اور ٹک ٹاک صارفین نے شہرت حاصل کرنے کیلئے سٹنٹ قرار دیاہے
ایک رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاکرلینا لتفیاوتی خود بھی مسلمان ہیںاس حوالے سے ٹک ٹاکرنے کہاکہ مجھے پتاہے میں غلط ہوں اورمیں نے اپنی غلطی کی کئی بارمعافی بھی مانگی ہے لیکن پھربھی مجھے عدالت نے سزاء سن دی ہے میں حیران ہوں اس بات پرکہ میں اپنی غلطی تسلیم کرتی ہوں مجھے سے غلطی ہوئی ہے عدالت کوسزا نہیں سنانی چاہیے تھی۔
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…
کالم: پاکستان میں سیلاب، ریاستی غفلت اور اجتماعی بےحسی بقلم : کاشف شہزاد یہ کوئی افسانہ نہیں، ایک خوں چکاں…
کراچی (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز تو مثبت انداز سے…
(ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جانب سے جولائی سے دسمبر 2025 کی دوسری ششماہی کے…