پاکستان

پندرہ سالہ پاکستانی طالبہ نے ریاضی کی کتاب لکھ کر تاریخ رقم کردی

پندرہ سالہ پاکستانی طالبہ ایشال عامر نے ریاضی کے میدان میں ایک بہترین کتاب لکھ کر تاریخ رقم کی ، پاکستانی طالبہ کی لکھی گئی کتاب کا نام

ہے۔ THE MATHEMATICAL EVOLUTION

ایشال عامر کی کتاب ایمیزون پر بہترین فروخت کے ساتھ مقبولیت کے ریکارڈ قائم کررہی ہے ، ایشال عامر کے والد عامر شہزاد کا کہنا ہے کہ ایشال ایک بہت ذہین طالب علم ہے اور کئی سالوں سے اس کو سکول کے بہترین طالب علم کا ایوارڈ بھی وصول کررہی ہے۔

ایشال عامر نے متعدد بین الاقوامی مقابلوں میں بھی انعامات جیتا ہے۔ اس موقع پر ، کتاب کی مصنفہ ، ایشال عامر نے کہا کہ وہ شروع سے ہی ریاضی کے مضمون میں دلچسپی لیتی رہی ہے اور جو لوگ ریاضی میں دلچسپی رکھتے ہیں ان کے لئے اس کتاب میں بہت اہم معلومات موجود ہیں۔

ریاضی کی تاریخ کے بارے میں اس کتاب میں  معلومات ہے ریاضی کس طرح دنیا کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہی ہے ایشل کے مطابق میں اہم معلومات کی وجہ سے ایمازون نے اس کو فروخت کے لیے پیش کیا جو کہ تیزی سے فروخت ہو کر ریکارڈ قائم کررہی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button