Cars

نسان کویسٹ

اگرآپ منی وین ، بہترین ٹیکنالوجی اور حیرت انگیز بیرونی ڈیزائن کے ساتھ ، تلاش کر رہے ہیں تو 2020 نسان کویسٹ آپ کا بہترین انتخاب ہوسکتا ہے۔  یہ منی وین  ، بہت ساری معیاری خصوصیات اور بہت پرسکون ڈرائیونگ کے ساتھ ہے۔ نئے کویسٹ کے تمام ماڈل اپنے پیشرو سے کا فی بہتر ہیں۔2020 نسان کویسٹ کےانٹیئررمیں بہتر تبدیلیاں نظر آئیں گی۔ پہلی نظر میں 2020 نسان کویسٹ بہت پرکشش اور جدید نظر آتا ہے۔ یہ منی وین زمرے میں ایک بہتر بیرونی ڈیزائن میں سے ایک ہے ۔

کویسٹ کا نیا ماڈل کلاسی نظر آتا ہے اور بیشتر اپ گریڈ کے ساتھ ہے۔ نیو کویسٹ اپنے پیشرو سے سائز میں بڑی ہے ،لہذا اگلا بمپر بھی بڑا ہے، اس کی وجہ سے ،  گرل اور ہیڈلائٹس بھی بڑی ہیں۔ 

۔2020نسان کویسٹ کی نمایاں خصوصیات:

بلائنڈ سپاٹ مانیٹرنگ

پارکنگ سینسر

ریئر ویو کیمرا

بڑے ، سرکلر فوگ لیمپ

مختلف رنگ کے اختیارات

اوور ٹیکنگ اسسٹ

کروز کنٹرول

یو ایس بی سسٹم

بلوٹوتھ

آڈیو سسٹم

5-لیٹر وی 6 ڈی او ایچ سی  انجن

۔7 افراد کے لیئے نشستیں

 

کارگو کی کُل 37.1 مکعب فٹ جگہ کے ساتھ ، نسان کویسٹ کو اپنے حریفوں  پر اسٹوریج کےحوالے سے برتری حاصل ہے ، اور یہ منی وین کا منفرد کارگو ایریا ڈیزائن ہے۔ کویسٹ کے کارگو ایریا میں صرف 11.4 مکعب فٹ جگہ ہے ، لیکن اس میں ایک بلٹ ان کور موجود ہونے کی وجہ سے کارگو کی جگہ بہت بڑی ہو جاتی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button