سیاست

میاں بیوی میں صلح کروانے کا بہانہ بنا کر شوہر کے دوست نے اُس کی بیوی سے پیسے ہتھیا کر بعد میں خاتون سے زیادتی کر ڈالی

شوہر سے صلح کروانے کے بہانے پیسے لیے اور بعد میں زیادتی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کو تھانہ منصور آباد میں درخواست دیتے ہوئے فیصل آباد کے علاقے رمضان آباد کی رہائشی یاسمین کوثر نے بتایا کہ اس کی دوسری شادی 10 فروری 2020 کو شیخوپورہ کے رہائشی صفدر علی سے ہوئی۔ شادی کے بعد ان کے شوہر کے دوست پروفیسر انصار اعوان کا ان کے گھر آنا شروع ہوگئے۔اور ان کے شوہر اور ان کے درمیان پہلے انہوں نے غلط فہمی پیدا کر کے جھگڑا کروایا اور بعد میں صلح کا بہانہ دے کر ان سے تین لاکھ روپے لے لیے جس پر انہوں نے پیسے واپس کرنا کا بار بار کہا جس پر وہ انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے رہے اور بعد میں ایک رات یاسمین کوثر کو فون کرکے ان کے گھر پیسے واپس کرنے کا کہہ کر آئےاور اسلحہ کے زور پر زیادتی کر ڈالی اور فرار ہوگئے۔اور یہ دھمکی دے کر گیا کہ کسی طرح کی قانونی کاروائی نہ کرے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button