پاکستان

سرکاری ملازمین کے لیے بُری خبر تنخواہوں میں سالانہ اضافہ ختم ہونے کا امکان

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آئی ایم ایف کی ایک اور شرط کو ماننے پر رضامند ہوگئی ہے جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ مشیر برائے اصلاحات عشرت حسین نے سفارشات حکومت کو بھیج دی ہیں۔

سرکاری ملازمین کے لیے بری خبر ہےکہ اب سے ان کی سالانہ تنخواہوں میں اضافہ نہیں ہو گا اس سلسلہ میں سفارشات حکومت کو بھجوا دی گئی ہیں دسمبر میں تنخواہوں پر سالانہ انکریمنٹ نہیں ملیں گا۔

آئی ایم ایف نے حکومت کو تنخواہوں کی بجائے الائونسز میں اضافہ کرنے کا کہا ہے جس پر حکومت بہت کم الائونسز میں اضافہ کرنے جا رہی ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button