پاکستان

لاہور میں بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا

جمعرات کو لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق ، صوبائی دارالحکومت میں بند روڈ  ، گلشنِ راوی گلبرگ ڈیفنس اور دیگر علاقوں میں بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا۔

محکمہ موسمیات نے اطلاع دی ہے کہ آج ملک کے بالائی علاقوں میں جزوی طور پر موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

بالائی پنجاب ، اسلام آباد ، خیبر پختونخوا ، زیریں سندھ ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button