سیاست

کورونا کیسز میں پاکستان کا 20 نمبر

پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کیسز میں اضافہ آیا
کورونا کی عالمگیر وباء کی پاکستان میں اب تک 5/19/2020 مجموعی صورتحال پڑھیے
اب تک پاکستان میں کورونا کے 4 لاکھ ٹیسٹ مکمل کر لیے گۓ ہیں. جس میں سے 43،966 کیس مثبت آۓ. کورونا سے اب تک کل ہلاکتوں کی تعداد 939 ہے
کے-پی-کے(334)، سندھ(280)، پنجاب(237)، بلوچستان(38)، گلگت بلتستان(4) اموات ہوئی۔ کے-پی-کے میں اموات کی تعداد (334) سب سے زیادہ ہے
کورونا کی عالم گیر وباء: کیسز کے لحاز سے پاکستان کا 20 نمبر ہے
ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کو دوران 36 لوگ جان کی بازی ہار گۓ. حکومت کی طرف سے بیان جاری ہوا تھا کہ مئ کے آخر اور جون میں کیسز اور اموات میں اضافہ دیکھنے کو آۓ گا
کورونا کی عالمگیر وباء نے پوری دنیا میں اب تک 50 لاکھ لوگوں کو نشانہ بنایا ہے. کویڈ-19 اب تک 213 ممالک میں پھیل چکا ہے. جس میں مجموعی طور پہ پوری دنیا میں ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 20 ہزار 181 ہے
کورونا ویکسین کی تیاری کے لیے تمام سپر پاور دن رات کوشش کر رہی ہیں، لیکن گزرتے سال کے آخر تک ویکسین کی کمرشل طور پہ تیاری اور سپلاۓ مشکل ہے. تب تک احتیاط ہی مہلک وباء کا موثر ترین علاج ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button