پاکستان

کورونا سے اسمبلی میں پہلی ہلاکت

 پاکستان تحریک انصاف کی رکن شاہین رضا جو کہ رکنِ پنجاب اسمبلی بھی کورونا کا شکار ہوکر جان کی بازی ہار گئ
تفصیلات کے مطابق رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کی چند روز قبل طبیت ناساز ہوئ جس کی وجہ سے انہیں ڈی-ایچ-کیو ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ وینٹی لیٹر پر تھی. لاہور منتقل ہونے پہ وہ دم توڑ گئں محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ کارروائ کے بعد انہیں گوجرانوالہ منتقل کردیا جاۓ گا۔وزیر اعزم اور وزیر اعلی نے مرحومہ کی ہلاکت پر افسوس کیا اور درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی
وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ شاہین رضا پارٹی کا قابل قدر اثاثہ تھیں، شاہین رضا مرحومہ کی پارٹی کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا۔اس سے پہلے بھی بہت سی سیاسی شخصیات کورونا کا شکار ہو چکی ہیں. لیکن کورونا سے کسی منتخب رکن اسمبلی کی یہ پہلی ہلاکت تھی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button