پاکستان

.پی آئ اے کا طیارہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب گِر کر تباہ

        حادثہ لینڈنگ سے چند لمحے پہلے ہوا ،تحقیقات جاری ہیں، ترجمان پی آئی اے
تفصیلات کے مطابق طیارہ لاہور سے کراچی آرہا تھا. طیارہ بتایا جا رہا ہے کہ ایئر پورٹ کے قریب جناح گارڈن میں گِر کر تباہ ہوا ہے. طیارہ گِرتے ہی ہولناک آگ لگ گئ، اطلاعات کے مطابق طیارے نے مقامی گھروں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچایا ہے۔.
طیارے کے اندر 100 سے زائد مسافر موجود تھے. ، کپتان نے کنٹرول ٹاورکوطیارےکےلینڈنگ گیئرمیں خرابی کی اطلاع دی اور کپتان کو گائیڈ لائن دینے کےدوران طیارہ ریڈار سے غائب ہوا۔
طیارہ حادثے میں ابھی تک 8 افراد کی لاشیں اور 10 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button