پاکستان

پی آئی اے کے کریش ہونے والے جہاز کی ابتدائی رپورٹ طیار

پی آئی اے طیارہ حادثہ کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گی ہے۔ حادثہ کی ابتدائی رپورٹ ایوی ایشن حکام دے دی ہے۔اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جہاز کا لینڈنگ گیئر خراب ہونے کی وجہ سے پائلٹ اس کو نیچے لایا جہاں جہاز کا لیندڈنگ گیئر جام ہوگیا اس دوران جہاز کے ساتھ ایک سے زیادہ پرندے بھی ٹکرائے ۔

ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس سب کے دوران جہاز کے دونوں انجن بند ہوگئے جس وجہ سے جہاز کی طاقت کم ہوگئی اور کم طاقت ملنے کی وجہ سے جہاز بلندی پر برقرار نہ رہ سکا اور انتہائی حد تک نیچے آگیا ۔اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس موقع پر پائلٹ نے مے ڈے کی کال بھی دے دی تھی۔جہاز رن وے پر پہنچنے سے پہلے ہی آبادی میں موجود گھروں سے ٹکرا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button