پاکستان میں برقی گاڑیوں کی صنعت


پاکستان الیکٹریکل وہیکلز کی ابھرتی ہوئی مارکیٹ ہے۔ پاکستان کی آٹو موٹو ڈویلپمینٹ پالیسی 2016-2021 اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کی وجہ سے نئے آٹو موبائل برانڈز پاکستانی آٹو مارکیٹ میں داخل ہونے کے لیئے غیر ملکی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے۔
چین کے علاوہ جنوبی کوریا اور جاپان سمیت بین الاقوامی آٹو موبائل صنعت کے متعدد ممبران کا بھی خیال ہے، کہ پاکستان میں (ای وی) ٹیکنالوجی کے لیئے ایک اعلی ممکنہ مارکیٹ موجود ہے، اور لوکل آٹوموٹو انڈسٹری کے اشتراک سے برقی گاڑیوں کی صنعت میں انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے۔
Karakoram Motors
پاکستانی گاڑیاں بنانے والی کمپنی ہے، جو کراچی ، سندھ میں واقع ہے۔ قراقرم موٹرز پاکستان میں الیکڑک گاڑیوں کی اسمبلنگ اور مینوفیکچرنگ کا مجاز ادارہ ہے۔
Rahmat Group
پاکستان میں الیکڑک گاڑیاں لے آیا ہے۔ رحمت گروپ نے نوری آباد میں الیکٹریکل کمپلیکس کے لیئے پہلے ہی 25 ایکڑ اراضی حاصل کر لی ہے۔ابتدائی مرحلے میں گروپ، ٹرانسپورٹ مارکیٹ کے لیئے الیکٹرک بسوں اور دوسرے مرحلے میں کمپلیکس میں الیکٹرک کاروں اور دو پہیوں کی تیاری کے لیئے مینوفیکچرنگ پلانٹ لگایا جائے گا۔ رحمت گروپ اپنے منصوبوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیئے دو چینی صنعت کاروں کے ساتھ شراکت کرے گا-
پاکستان میں متعارف کروائی ہیں۔ i3 اور i8 نے اپنی سب سے بہترین الیکٹرک کاریں BMW
Nissan, Hyundai, Renault, Audi
پاکستان میں مقامی طور پر تیار شدہ برقی کاروں کی تیاری کے لیئے وزارعت صنعت و پیداوارکے ساتھ پہلے ہی بات چیت کر رہے ہیں
e-tron 50 Quattro جلد ہی اپنی Audiتوقع ہےکہ
جلد ہی اپنی پاکستان میں متعارف کروائے گا۔ مندرجہ بالا تحریر کی روشنی میں پاکستان میں برقی گاڑیوں کی صنعت ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔