ورلڈ

!چھٹی لینے کے لیےکورونا کی جھوٹی علامت کا ڈرامہ

امریکی شہر اینٹلانٹا میں رہائش پزیر سینٹون اینتونیو ڈیوس نے چھٹی لینے کے لیے کورونا کی جھوٹی علامت کا ڈرامہ کیا۔
وفاقی پراسیکیٹور نے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
سینٹون اینتونیو ڈیوس پہ الزام ہے کہ انھوں نے کورونا کا جھوٹا سرٹیفیکیٹ اپنے مالک کو بھیجا. سینٹون اینتونیو ڈیوس کی اس حرکت کی وجہ سے کمپنی نے کام بند کردیا بلکہ پوری  ورکنگ  سپیس کو سینیٹائزڈ  کیا اور بعض ملازمین کو قرنطینہ بھی. کمپنی نے بند ہونے کے باوجود اپنے ملازمین کو ایک لاکھ ڈالر کی تنخواہیں بھی دیں۔
ایف بی آئ اس تمام معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے. ایف بی آئی کے سپیشل ایجنٹ کرس ہیکر کہتے ہیں کہ ’یہ کیس اس بات کی یاد دہانی ہے کہ ہمیں بحران کے حوالے سے کسی بھی غلط کام کا سراغ لگانے، تحقیقات کرنے اور قانونی چارہ جوئی کرنے کے لیے ہوشیار رہنا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button