Cars

سوزوکی سوئفٹ 2020

جاپانی کار ساز کمپنی سوزوکی نے جاپان میں 2020 سوزوکی سوئفٹ فیس لفٹ متعارف کرائی ہے۔ کمپنی نے ہیچ بیک متعارف کرائی ہے۔ نئ سوزوکی سوئفٹ فیس لفٹ دونوں ہائبرڈ اور ہلکے ہائبرڈ پاور ٹرین آپشنز میں پیش کی گئ ہے اور اس میں محدود اپ گریڈ ڈیزائن ہیں۔

نئی سوزوکی سوئفٹ کی بیرونی تبدیلیوں میں جدید شکل ، سویپٹ بیک پروجیکٹر ہیڈلائٹس ، گول فوگ  لیمپ اور نئے سٹائل کے آلائے وہیلز شامل ہیں۔ کاسمیٹک تبدیلیوں کے علاوہ ، کمپنی نے سیفٹی اور ٹکنالوجی کے محاذ پر بھی نمایاں تبدیلیاں کی ہیں۔

کاسمیٹک تبدیلیوں کے علاوہ ، کمپنی نے سیفٹی اور ٹکنالوجی کے محاذ پر بھی نمایاں تبدیلیاں کی ہیں۔ سوزوکی سوئفٹ فیس لِفٹ اب مکمل بلیک انٹیریئر جس میں نئے اپ ہولسٹری ، ٹچ اسکرین انفوٹینمنٹ سسٹم ، 3 اسپیکر ملٹی فنکشن اسٹیئرنگ وہیل شامل ہیں۔

جاپانی کار ساز نے “سوزوکی سیفٹی سپورٹ ” کے نام کے ساتھ نئ سیفٹی ٹیکنالوجی بھی متعارف کروائی ہے، اس میں خود کار طریقے سے ایمرجنسی بریکنگ ،  کروز کنٹرول ، بلائنڈ اسپاٹ مانیٹرنگ ، ریئر کراس ٹریفک الرٹ اور لین کیپنگ اسسٹ شامل ہیں۔

Suzuki swift 2020

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button