سیاست

ٹیسلا ماڈل 3

ٹیسلا نے بہترین اندازمیں الیکٹرک کار کی ہیت کو تبدیل کیا ہے ، اور 2020 ماڈل 3 آپ کے ڈرائیونگ تجربے کو کمپنی کی شاندار ٹیکنالوجی کے ذریعے بدل کر رکھ دے گا۔

ٹیسلا 2020 ماڈل 3 ، چار دروازوں والی سیڈان، جو تقریباَ 3 بی ایم ڈبلیو سیریز سائز کی ہے ،  تیز رفتار اور مستقبل کی جدید  ٹیکنالوجی کی حامل ہے اورماڈل 3 سب سے سستا ترین ٹیسلا ہے جسے آپ خرید سکتے ہیں۔ ٹیسلا اپنی گاڑیوں کو مستقل طور پر اوور دی ایئر سوفٹویئر مواقع اور کبھی کبھار نئے مکینیکل اجزاء کے ساتھ اپ ڈیٹ کرتا رہتا ہے۔

ٹیسلا 2020 ماڈل 3 کی اہم خصوصیات :

خودکار ایمرجنسی بریک

لین روانگی کا انتباہ

کروز کنٹرول

سمت شناسی سسٹم

بلوٹوتھ

USB کنیکٹوٹی

تفریحی اختیارات : نیٹ فلکس ، یوٹیوب ، آرکیڈ گیمز

بیٹری کی لمبی حد

سرعت 3.1s 0-60 میل فی گھنٹہ

حد 315 میل

پہیے 20 “

آٹو پائلٹ

ویب براؤزر

Auto-raising suspension

جدید پارکنگ سینسر

چابی ، کار کی شکل کی طرح ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button