ہفتہ, اگست 15, 2026, 6:12 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home پاکستان

سٹاک مارکیٹ میں تیزی

نئے سال کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 64 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہو گئی

in پاکستان, کاروبار
0 0

تفصیلات کے مطابق نئے سال کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 64 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہو گئی ہے۔  پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سال نو کے پہلے ہی دن تیزی کا رجحان ہے۔ نئے سال کے پہلے روز ہی سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 1567 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ پاکستان سٹاک مارکیٹ (پی ایس ایکس) میں زبردست اضافے کے بعد 100 انڈیکس 64 ہزار 18 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔واضح رہے کہ سال 2023 کے آخری روز سٹاک ایکسچینج میں کاروباری انڈیکس 62 ہزار 451 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

سال 2023 پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے لیے اچھا سال ثابت ہوا ہے، جس کے آغاز کے ساتھ اختتام بھی مثبت رجحان پر ختم ہوا تھا۔ گزشتہ برس کاروبار کے آخری دن پاکستانی نجی ٹی وی چینل کے  مطابق  کے ایس ای 100 انڈکیس 289 پوائنٹس اضافے سے 62 ہزار 341 پر پہنچ چکا تھا جو کہ  اس سے قبل  52 ہزار پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی ڈالر کی قیمت کم ہونے کی وجہ سے آئی تھی۔

Previous Post

صنم جاوید کے ریمانڈ پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

Next Post

پاکستان اور انڈیا کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

مزیدخبریں

اہم خبریں

نائب وزیراعظم سے امریکی ناظم الامور اورچینی سفیر کی اہم ملاقاتیں

08/15/2026
اہم خبریں

شوہر نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

08/15/2026
اہم خبریں

حکومتی ہدف اور آئی ایم ایف تخمینے سے 100ارب روپے زیادہ پیٹرولیم لیوی وصول

08/15/2026
اہم خبریں

بھولی ہوئی یادیں مکمل طور پر ختم نہیں ہوتیں، تحقیق میں اہم انکشاف

08/15/2026
اہم خبریں

رجب بٹ نے سالگرہ کے دن ہتک عزت اور بیٹے کی کسٹڈی کا نوٹس بھیجا، سابق اہلیہ ایمان کا دعویٰ

08/15/2026
اہم خبریں

آبنائے ہرمز میں تیل بردار ٹینکر پر ڈرون حملہ، جہاز کو نقصان، عملہ محفوظ

08/15/2026
Next Post

پاکستان اور انڈیا کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

نائب وزیراعظم سے امریکی ناظم الامور اورچینی سفیر کی اہم ملاقاتیں

08/15/2026

شوہر نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

08/15/2026

حکومتی ہدف اور آئی ایم ایف تخمینے سے 100ارب روپے زیادہ پیٹرولیم لیوی وصول

08/15/2026

بھولی ہوئی یادیں مکمل طور پر ختم نہیں ہوتیں، تحقیق میں اہم انکشاف

08/15/2026

برطانیہ: وزن گھٹانے کے لیے روزانہ ایک بار استعمال ہونے والی نئی گولی منظور

08/15/2026

3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق

08/15/2026

جنوری 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« جولائی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd