پیر, اگست 3, 2026, 6:34 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home پاکستان

خواتین ویکسی نیٹرز کو الیکٹرک بائیک فراہم کی جائیں گی

خواتین ویکسی نیٹرز کو مخصوص یونیفارم بھی فراہم کئے جائیں گے

in پاکستان
0 0

تفصیلات کے مطابق  سندھ میں پہلی بار خواتین ویکسی نیٹرز کو الیکٹرک بائیک فراہم کرنے کا  کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی  چینل کے مطابق محکمہ صحت سندھ کی جانب سے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ سندھ میں 55 خواتین ویکسی نیٹرز کو بائیک فراہم کی جائیں گی جس سے خواتین فکس پوائنٹ کے علاوہ دیگر مقامات پر بھی ویکسین لگائیں گی۔

محکمہ صحت سندھ کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ بارہ مہلک بیماریوں سے بچاؤ کیلئے سندھ بھر میں اقدامات جاری ہیں، جسکے تحت خواتین ویکسی نیٹرز کو مخصوص یونیفارم بھی فراہم کئے جائیں گے۔  دوسری جانب محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری کردہ  اعداد و شمار کے مطابق سال 2023  میں ملیریا کے 5 لاکھ 59 ہزار 515 کیسز رپورٹ ہوئے تھے، رپورٹ ہونے والے کیسز میں سے 2 افراد کی اموات ریکارڈ ہوئیں تھیں ۔2023  میں ڈینگی کے 2 ہزار 852 کیسز رپورٹ ہوئے تھے جن میں سے  کسی بھی مریض کی موت رپورٹ نہیں ہوئی تھی۔ نیگلیریا کے صوبے میں 12 کیسز میں سے 11 اموات رپورٹ ہوئیں تھیں، تاہم ایک شخص صحتیات ہوا تھا۔

سال 2023 میں کانگو وائرس کے 5 مریضوں میں سے 2 کی ہلاکت ہوئی تھی، جبکہ 2022 میں ملیریا کے 4 لاکھ17 ہزار 213 کیسز میں 24 اموات ہوئیں تھیں۔2022 میں ہی ڈینگی کے 23 ہزار 274 کیسز میں 64 اموات ریکارڈ ہوئیں تھیں۔ 2022 میں نیگلیریا سے7 اموات ریکارڈ ہوئیں اور سی سی ایچ ایف کانگو وائرس سے 2022 میں 8 کیسز میں سے7 ہلاکتیں بھی  ہوئی تھیں۔

 

Previous Post

لیسکو افسران کو مفت بجلی ملے گی

Next Post

بھارتی ہدایتکار نے محبوبہ کی بیٹیوں کے سامنے انکی ماں سے عشق کا اعتراف کر لیا

مزیدخبریں

اہم خبریں

شوق کا کوئی مول نہیں، راجن پور میں 15کلو کی بکری 18 لاکھ روپے میں فروخت

08/03/2026
اہم خبریں

مشرق وسطیٰ میں شدید گرمی کی نئی لہر، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

08/03/2026
اہم خبریں

افغانستان سے فارغ التحصیل میڈیکل گریجویٹس پاکستان میں پریکٹس کے اہل نہیں ہونگے: پی ایم ڈی سی

08/03/2026
اہم خبریں

زیادہ آبادی والے شہروں میں جرائم کی شرح بھی زیادہ ہوتی ہے، کراچی میں سکیورٹی بہتر کرنے کی ضرورت ہے: گورنر سندھ

08/03/2026
اعوام اورمیں

گڈز ٹرانسپورٹرز کا 8 اگست سے غیر معینہ مدت تک ملک گیر ہڑتال کا اعلان

08/03/2026
myk-news-tv
Cars

کیا آپ کو معلوم ہے کہ گاڑی کے ٹرن سگنل سے کلک کلک کی آواز کیوں آتی ہے؟

08/03/2026
Next Post

بھارتی ہدایتکار نے محبوبہ کی بیٹیوں کے سامنے انکی ماں سے عشق کا اعتراف کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

شوق کا کوئی مول نہیں، راجن پور میں 15کلو کی بکری 18 لاکھ روپے میں فروخت

08/03/2026

مشرق وسطیٰ میں شدید گرمی کی نئی لہر، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

08/03/2026

myk-news-tv

اسٹار فٹبالر رونالڈو کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

08/03/2026

افغانستان سے فارغ التحصیل میڈیکل گریجویٹس پاکستان میں پریکٹس کے اہل نہیں ہونگے: پی ایم ڈی سی

08/03/2026

زیادہ آبادی والے شہروں میں جرائم کی شرح بھی زیادہ ہوتی ہے، کراچی میں سکیورٹی بہتر کرنے کی ضرورت ہے: گورنر سندھ

08/03/2026

گڈز ٹرانسپورٹرز کا 8 اگست سے غیر معینہ مدت تک ملک گیر ہڑتال کا اعلان

08/03/2026

جنوری 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« جولائی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd