جمعرات, ستمبر 17, 2026, 11:38 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home Cars

کیا آپ کو معلوم ہے کہ گاڑی کے ٹرن سگنل سے کلک کلک کی آواز کیوں آتی ہے؟

in Cars, اہم خبریں, پاکستان
0 0
myk-news-tv

جب بھی آپ گاڑی کا ٹرن سگنل آن کرتے ہیں تو ایک مخصوص ردھم میں کلک، کلک کی آواز سنائی دیتی ہے، جبکہ ڈیش بورڈ پر تیر کا نشان بھی اسی رفتار سے جلتا اور بجھتا رہتا ہے۔

اگرچہ آٹو موبائل ٹیکنالوجی میں گزشتہ چند دہائیوں کے دوران بے پناہ ترقی ہوئی ہے، لیکن یہ آواز آج بھی تقریباً ہر گاڑی کا حصہ ہے۔

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ٹرن سگنل سے یہ آواز کیوں آتی ہے؟

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس آواز کی وجہ وقت کے ساتھ بدل چکی ہے، اگرچہ آواز آج بھی برقرار ہے۔

ٹرن سگنل کا استعمال پہلی بار 1930 کی دہائی کے آخر میں گاڑیوں میں عام ہونا شروع ہوا۔ اس زمانے میں ٹرن سگنل کے نظام میں ایک تھرمل فلیشر استعمال کیا جاتا تھا، جس میں دو دھاتی پٹیاں یا اسپرنگ بجلی گزرنے سے گرم ہو کر مڑ جاتے تھے۔

جب ڈرائیور ٹرن سگنل آن کرتا تو برقی رو ان دھاتی پٹیوں کو گرم کرتی۔ گرمی کے باعث وہ مڑ کر ایک دوسرے سے جڑ جاتیں، جس سے سرکٹ مکمل ہوتا اور سگنل لائٹس روشن ہو جاتیں۔

چند لمحوں بعد یہ دھاتی پٹیاں ٹھنڈی ہو کر اپنی اصل حالت میں واپس آ جاتیں، سرکٹ ٹوٹ جاتا اور لائٹس بند ہو جاتیں۔ یہی عمل بار بار دہرایا جاتا، جس سے ٹرن سگنل مسلسل جلتا اور بجھتا رہتا تھا۔

اسی دوران دھاتی پٹیوں کی حرکت سے پیدا ہونے والی کلک، کلک کی آواز ڈرائیور کو سنائی دیتی تھی۔

بعد ازاں اس تھرمل نظام کی جگہ الیکٹرو میگنیٹ اور پھر الیکٹرانک سرکٹس نے لے لی، جو چِپس کے ذریعے برقی لہروں کو کنٹرول کرتے ہیں۔ اس تبدیلی کے بعد کلک کی آواز پیدا ہونا تکنیکی طور پر ضروری نہیں رہا۔

آج کل زیادہ تر جدید گاڑیوں میں ٹرن سگنل مکمل طور پر کمپیوٹرائزڈ نظام کے ذریعے چلایا جاتا ہے، تاہم مینوفیکچررز جان بوجھ کر اسپیکر کے ذریعے وہی کلک، کلک کی مصنوعی آواز برقرار رکھتے ہیں۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ ڈرائیور برسوں سے اس آواز کے عادی ہیں۔ اگر ٹرن سگنل خاموشی سے کام کرے تو بہت سے ڈرائیور یہ محسوس ہی نہیں کر پائیں گے کہ سگنل اب بھی آن ہے، جس سے الجھن یا غلطی کا امکان بڑھ سکتا ہے۔

Tags: Myknewstv
Previous Post

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 2700 پوائنٹس کا اضافہ

Next Post

گڈز ٹرانسپورٹرز کا 8 اگست سے غیر معینہ مدت تک ملک گیر ہڑتال کا اعلان

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026
اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026
اہم خبریں

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026
Next Post

گڈز ٹرانسپورٹرز کا 8 اگست سے غیر معینہ مدت تک ملک گیر ہڑتال کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist