بدھ, جولائی 2, 2025, 2:22 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home صحت

پلاسٹک سے نکلنے والے کیمیکل سے شوگر کا خدشہ

پلاسٹک سے خارج ہونے والا کیمیکل جسے بی اے پی بھی کہا جاتا ہے انسانی خون میں انسولین کی پیداوار کو متاثر کرتا ہے

in صحت
0 0
پلاسٹک سے نکلنے والے کیمیکل سے شوگر کا خدشہ

پلاسٹک سے نکلنے والے کیمیکل سے شوگر کا خدشہ

Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایک تحقیق کے دوران پلاسٹک کے انسانی صحت پر انتہائی مضر اثرات سامنے آئے ہیں۔ ہم بازار سے پلاسٹک کی پیکنگ والی جو اشیا بھی خریدتے ہیں وہ ہمیں ذیابیطس (شوگر) میں مبتلا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ گزشتہ دنوں طبی ویب سائٹ پر ایک رپورٹ شائع ہوئی جس کے مطابق بچوں کے فیڈرز، پانی کی بوتلیں ، مختلف غذائیں اور ایسی ادویات جن کی پیکنگ میں پلاسٹک استعمال ہوتا ہے وہ ذیابیطس کا باعث بنتی ہیں ۔ پلاسٹک سے خارج ہونے والا کیمیکل جسے بی اے پی بھی کہا جاتا ہے انسانی خون میں انسولین کی پیداوار کو متاثر کرتا ہے جس کے باعث انسان ذیابیطس کی بیماری میں مبتلا ہو سکتا ہے۔
پلاسٹک سے خارج ہونے والا کیمیکل انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے یہ جاننے کے لئے 40 رضا کاروں پر ایک تحقیق کی گئی جس میں 22 خواتین کے علاوہ 18 بالغ رضا کار شامل تھے۔ ماہرین نے رضا کاروں کو دو گروپس میں تقسیم کیا۔ ماہرین نے رضاکاروں کے دو گروپ بنائے۔ ایک گروپ کو پلاسٹک میں موجود کیمیکل سے تیار دوائی کھلائی گئی اور دوسرے گروپ کو فرضی دوائیاں استعمال کے لئے دی گئیں۔ تحقیق سے پہلے تمام رضا کاروں میں شوگر کی سطح جانچنے کے لئے کے خون اور پیشاب کے ٹیسٹ کئے گئے اور ادویات کے استعمال کے بعد ان کے دوبارہ ٹیسٹ کئے گئے۔ پلاسٹک سے خارج ہونے والے کیمیکل سے تیار ادویات کھانے والے افراد میں چار روز کے اندر خون میں شوگر کا لیول بڑھ گیا اور ان میں ذیابیطس کے امکانات بڑھ گئے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پلاسٹک سے خارج ہونے والے کیمیکل سے اگرچہ وزن تو نہیں بڑھتالیکن اس سے جسم میں انسولین پیدا کرنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے جس وجہ سے خون میں شوگر کا لیول بڑھتا ہے اور انسان کے ذیابیطس کا شکار ہونے کے امکانات کافی حد تک بڑھ جاتے ہیں۔

Previous Post

"مسلم لیگ (ق) کا استحکام پاکستان آپریشن کی حمایت کا اعلان”

Next Post

"2 ہزار سے زائد بھکاریوں کے پاسپورٹ 7 سال کے لیے بلاک”

مزیدخبریں

اہم خبریں

کراچی میں کانگو وائرس کا قہر جاری، 26 سالہ نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا

06/19/2025
اہم خبریں

ملک بھر کے 34 اضلاع میں پولیو وائرس کی موجودگی، 47 ماحولیاتی نمونے مثبت

06/14/2025
اہم خبریں

قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی

06/06/2025
اہم خبریں

آئس کریم میں چھپی خاموش قاتل چیز جو آپ کی آنتوں، معدے اور مجموعی صحت کو تباہ کر سکتی ہے

05/26/2025
اہم خبریں

پنجاب کے 315 دیہی مراکز صحت کو "مریم نواز ہسپتال” کا درجہ دے دیا گیا

04/10/2025
اہم خبریں

رات کو سونے سے قبل اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں؟ تو ضرور یہ جان لیں!

04/08/2025
Next Post
"غیرقانونی بھکاریوں کی اسمگلنگ: جیلوں میں بھیڑ پاکستانی بھکاریوں کی بڑی تعداد"

"2 ہزار سے زائد بھکاریوں کے پاسپورٹ 7 سال کے لیے بلاک"

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

تھر کے کوئلے کو کراچی پہنچانے کیلئے اسلام کوٹ سے چھور تک ریلوے لائن بچھانے کا فیصلہ

07/01/2025

لڑکی کے اغواء کے بعد ریپ کے الزام میں ملزم کو دی گئی عمر قید اسلام آباد ہائیکورٹ نے کالعدم قرار دے دی

07/01/2025

لاہور میں پی ٹی آئی رہنما کی گاڈی کسٹمز نے ضبط کر لی

07/01/2025

ڈی آئی خان میں خاندانی جھگڑا ہولناک خونریزی میں بدل گیا، بھائی کے ہاتھوں تین افراد قتل

07/01/2025

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

07/01/2025

بگ باس میں پراسرار اموات کا سلسلہ: کیا یہ شو واقعی آسیب زدہ ہے؟

07/01/2025

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« جنوری   اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd