جمعرات, ستمبر 17, 2026, 11:34 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

مہنگائی کا طوفان: پھل، سبزیاں، اور چکن کی قیمتوں میں اضافہ”

پھل سبزیوں کے بعد اب سفر بھی عوام کے پہنچ سے دور

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
مہنگائی کا طوفان: پھل، سبزیاں، اور چکن کی قیمتوں میں اضافہ"

مہنگائی کی نئی لہر کے بعدبرائلر چکن اور ٹرین کے کرایوں میں نمایاں اضافہ ہوا

مہنگائی بے قابو، سبزیاں اور پھل پہنچ سے دور، چکن کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں مہنگائی اپنی انتہا کو پہنچ گئی ہے جس کے باعث پھل اور سبزیاں عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئی ہیں۔ ٹماٹر 70 روپے، آلو 30 روپے، پیاز 30 روپے، لہسن 25 روپے، فالسہ 90 روپے، اور آم 70 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہے ہیں۔ برائلر چکن کی قیمت میں بھی 37 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور اب فی کلو چکن کی قیمت 421 روپے مقرر کی گئی ہے۔

انتظامیہ نے گراں فروشی کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ 2862 مقامات پر چیکنگ کے دوران 11 مقدمات درج کئے گئے، 12 افراد کو گرفتار کیا گیا، اور 95 افراد پر مجموعی طور پر 4 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

ریلوے کی نجکاری: سفر مزید مہنگا ہونے کی تیاری

ریلوے حکام نے 20 مزید ٹرینوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے رواں برس 25 ارب روپے زائد آمدنی کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ان ٹرینوں میں گرین لائن، قراقرم ایکسپریس، اور پاک بزنس جیسی منافع بخش ٹرینیں بھی شامل ہیں۔ یہ اقدام انتظامی ذمہ داریوں سے بچنے کے لیے اٹھایا جا رہا ہے۔

ریلوے ہیڈکوارٹر نے فیصلہ کیا ہے کہ یہ ٹرینیں پرائیویٹ کی جائیں گی تاکہ اضافی آمدنی حاصل کی جا سکے۔ تاہم، اس فیصلے سے عوام کے لئے سفری اخراجات میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔

Tags: #InflationCrisis #RisingPrices #ExpensiveFood #HighCostOfLiving #FoodPrices #ChickenPriceHike #MarketCheck #PrivateTrains #RailwayPrivatization #CostlyTravel
Previous Post

چہرے کے درجہ حرارت سے دائمی بیماریوں کی شناخت: نئی تحقیق

Next Post

درجہ حرارت کم کرنے کیلئے جدید ایروجیل مواد تیار

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026
اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026
اہم خبریں

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026
Next Post
درجہ حرارت کم کرنے کیلئے جدید ایروجیل مواد تیار

درجہ حرارت کم کرنے کیلئے جدید ایروجیل مواد تیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
    اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist