جمعہ, ستمبر 18, 2026, 11:25 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پنجاب حکومت کا بجلی صارفین کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان

بجلی کے 500 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو قسطوں پر سولر پینل دینے کے منصوبے کی منظوری

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
پنجاب حکومت کا بجلی صارفین کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان

پنجاب حکومت کا بجلی صارفین کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان

پنجاب حکومت کا بجلی صارفین کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان

لاہور: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بجلی صارفین کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا۔

بجلی کے 500 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو قسطوں پر سولر پینل دینے کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

پنجاب کابینہ کا اہم اجلاس کل (9 جولائی) کو ہو گا جس میں حکومت ’روشن گھرانہ‘ پروگرام کی باضابطہ منظوری دے گی۔ منصوبے کے تحت 50 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے کروڑوں صارفین کو سولر سسٹم دئیے جائیں گے۔

سولر 5 سال کی آسان قسطوں پر صارفین کو دئیے جائینگے۔ لاگت کا 90 فیصد حکومت پنجاب اور 10 فیصد صارف ادا کرے گا۔

سردیوں کے موسم میں سولر پینل کی قسط گرمیوں کی نسبت کم ہو گی۔

پہلے مرحلے میں غریب ترین گھرانوں کو سولرسسٹم فراہم کئے جائیں گے۔

Previous Post

فوجی عدالت میں سویلین کا ٹرائل کیس جسٹس جمال مندوخیل کے اہم ریمارکس

Next Post

اپنی اہلیہ کیلئے خود رشتے تلاش کرتا رہا ہوں: بہروز سبزواری کا انکشاف

مزیدخبریں

اہم خبریں

کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

09/18/2026
اہم خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

09/18/2026
اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026
Next Post
اپنی اہلیہ کیلئے خود رشتے تلاش کرتا رہا ہوں: بہروز سبزواری کا انکشاف

اپنی اہلیہ کیلئے خود رشتے تلاش کرتا رہا ہوں: بہروز سبزواری کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

09/18/2026

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

09/18/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
    اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist