منگل, ستمبر 8, 2026, 9:44 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home پاکستان

برہان وانی کے 8 ویں یوم شہادت پر کراچی میں ریلی نکالی گئی

سیاسی و مذہبی جماعتوں کے راہ نمائوں کی شرکت، فلک شگاف نعرے لگائے گئے

in پاکستان
0 0
برہان وانی کے 8 ویں یوم شہادت پر کراچی میں ریلی نکالی گئی

برہان وانی کے 8 ویں یوم شہادت پر کراچی میں ریلی نکالی گئی

کراچی: کراچی میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنونیر غلام محمد صفی کی قیادت میں شہید برہان مظفر وانی کے یوم شہادت کے موقع پر ایک ریلی نکالی گئی۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریلی میں پاکستان کی سیاسی، مذہبی اور سماجی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت ہزاروں افراد شریک تھے۔ ریلی میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنماء ایڈووکیٹ پرویز احمد، اعجاز رحمانی، راجہ خادم حسین اور امتیاز وانی بھی شامل تھے۔

ریلی میں موجود شرکاء نے کراچی آرٹس کونسل سے پریس کلب تک مارچ کیا۔ ریلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سعید غنی، ایم کیو ایم کے امین الحق، جماعت اسلامی کے پرویز، راجہ اظہر، مفتی عثمان، سلیم الیاس، عبدالرحمان، فلسطینی فاؤنڈیشن کے ڈاکٹر صابر ابو، ڈاکٹر مریم، وزیر آزاد کشمیر امیر غفار لون، پیپلز پارٹی لائرز فورم کے صدر قاضی بشیر اور دیگر راہ نمائوں نے بھرپور شرکت کی۔

اس موقع پر جموں و کشمیر کی بھارتی تسلط سے آزادی کے بلک شگاف نعرے بھی لگائے گئے۔ ریلی کے شرکاء نے برہان مظفر وانی کی تصاویر والے بینرز اٹھا رکھے تھے۔

Previous Post

مادر ملت فاطمہ جناح کی 57ویں برسی

Next Post

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ محفوظ کر لیا

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

09/03/2026
اہم خبریں

الیکٹرک بائیک اسکیم: مریم نواز نے طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ کی وصولی روک دی

09/03/2026
اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

09/03/2026
اہم خبریں

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کی ملک میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی سرپرستی یافتہ 15 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

09/03/2026
انٹرٹینمنٹ

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

09/03/2026
اہم خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ: سانحہ پمز پر وزیراعظم کو پیش کردہ اور کارروائی کی رپورٹ طلب

09/03/2026
Next Post
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ محفوظ کر لیا

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ محفوظ کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

09/03/2026

الیکٹرک بائیک اسکیم: مریم نواز نے طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ کی وصولی روک دی

09/03/2026

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

09/03/2026

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

09/03/2026

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کی ملک میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی سرپرستی یافتہ 15 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

09/03/2026

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

09/03/2026

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
    اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist