پیر, اگست 3, 2026, 9:05 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

طلاق کی خبر،ایشوریارائے بیٹی اورخاوندکے بغیرہی نیویارک پہنچ

مداح نے سوشل میڈیا پر تصویرشیئرکردی،بھارتی اداکارہ نیویارک سولو ٹرپ کیلئے آئی ہیں:مداح

in انٹرٹینمنٹ
0 0
طلاق کی خبر،ایشوریارائے بیٹی اورخاوندکے بغیرہی نیویارک پہنچ

طلاق کی خبر،ایشوریارائے بیٹی اورخاوندکے بغیرہی نیویارک پہنچ

طلاق کی خبر،ایشوریارائے بیٹی اورخاوندکے بغیرہی نیویارک پہنچ گئیں

نئی دہلی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریا رائے نے اپنی بیٹی ارادھیا اور شوہر ابھیشیک بچن کے بغیر تنہا بیرونِ ملک جانے کی وجہ واضح کر دی ہے۔ حالیہ دنوں میں ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی طلاق کی افواہیں گردش کر رہی
ہیں، لیکن بچن خاندان کے کسی فرد نے ان خبروں پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ایشوریا رائے اس وقت نیو یارک میں سولو ٹرپ پر ہیں، جس کی تصدیق ایک مداح نے سوشل میڈیا پر شائع کردہ تصویر سے کی۔

جیری رینا نامی مداح نے
انسٹاگرام پر ایشوریا کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور بتایا کہ وہ نیو یارک میں سولو ٹرپ پر آئی ہیں، جہاں ان کی ملاقات ہوئی۔

یہ بات بھی نوٹ کی گئی کہ ایشوریا رائے کے بچن ہاؤس چھوڑنے کی خبریں بھی
سامنے آئی تھیں، اور امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پر اپنی بہو کو ان فالو بھی کر دیا تھا۔ ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی شادی 2007 میں ہوئی تھی اور ان کی بیٹی ارادھیا کی پیدائش 2011 میں ہوئی۔

Previous Post

معروف کامیڈین کی وفات پرفنکاروں کااظہارافسوس

Next Post

مختلف شہروںمیں انٹرنیٹ سروس متاثرہونے سے شہریوں کومشکلات

مزیدخبریں

myk-news-tv
انٹرٹینمنٹ

اسٹار فٹبالر رونالڈو کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

08/03/2026
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت: پولیس نے ابتدائی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی

07/22/2025
انٹرٹینمنٹ

علیزے شاہ انڈسٹری میں کام کیوں نہیں کررہیں؟ اداکارہ وجہ بتاتے ہوئے پھٹ پڑیں

07/22/2025
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کی کیمیکل رپورٹ جاری

07/18/2025
انٹرٹینمنٹ

حمیرا اصغر کی پراسرار موت کا نیا رخ، فلیٹ سے برآمد فونز نے کئی راز کھول دیے

07/16/2025
انٹرٹینمنٹ

بھارت کے لیجنڈری اداکار 79 سال کی عمر میں چل بسے

07/15/2025
Next Post
مختلف شہروںمیں انٹرنیٹ سروس متاثرہونے سے شہریوں کومشکلات

مختلف شہروںمیں انٹرنیٹ سروس متاثرہونے سے شہریوں کومشکلات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

انڈیا میں ’وندے ماترم‘ کی توہین کو جرم قرار دینے کا قانون: یہ قومی گیت مسلمانوں کے لیے ناقابل قبول کیوں؟

08/03/2026

نیا موبائل فون لینے کا جنون اور قصور میں نوجوان کا ’خود کو گولی مارنے‘ کا واقعہ

08/03/2026

فیکٹ چیک: پاکستانی پاسپورٹ کی ویزا فری انٹری میں اضافے کا طلال چوہدری کا دعویٰ غلط ہے

08/03/2026

شوق کا کوئی مول نہیں، راجن پور میں 15کلو کی بکری 18 لاکھ روپے میں فروخت

08/03/2026

مشرق وسطیٰ میں شدید گرمی کی نئی لہر، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

08/03/2026

myk-news-tv

اسٹار فٹبالر رونالڈو کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

08/03/2026

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« جنوری   اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd