منگل, ستمبر 1, 2026, 7:22 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وہ سمارٹ فونز جن پر اب واٹس ایپ کو استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا

in اہم خبریں, سائنس اور ٹیکنالوجی
0 0

واشنگٹن (ایم وائے کے نیوز) واٹس ایپ نے پرانے سمارٹ فونز کے لیے سپورٹ باضابطہ طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا اطلاق یکم جون 2025 سے ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ پرانے آئی فونز اور اینڈرائیڈ فونز پر اب واٹس ایپ انسٹال یا استعمال کرنا ممکن نہیں رہا۔ کمپنی کے مطابق اس اقدام کا مقصد ایپ کی سیکیورٹی، رفتار اور کارکردگی کو بہتر بنانا ہے، کیونکہ جدید فیچرز اور پرائیویسی اپڈیٹس صرف نئے آپریٹنگ سسٹمز پر مؤثر طریقے سے کام کرتے ہیں۔

واٹس ایپ نے واضح کیا ہے کہ اب صرف وہ آئی فونز واٹس ایپ کے اہل ہوں گے جن میں کم از کم iOS 15.1 یا اس کے بعد کے ورژن انسٹال ہوں۔ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے شرط ہے کہ ان کی ڈیوائسز میں کم از کم اینڈرائیڈ 5.0 یا اس کے بعد کا آپریٹنگ سسٹم ہونا چاہیے۔ اس فیصلے کے نتیجے میں متعدد پرانے فونز پر واٹس ایپ بند ہو چکا ہے، جن میں نمایاں جیسے آئی فون 5 ایس، آئی فون 6، گلیکسی ایس 3، ایچ ٹی سی ون ایکس اور سونی ایکسپیریا زی ماڈلز شامل ہیں۔

بعض رپورٹس کے مطابق آئی فون 6 ایس، 6 ایس پلس اور پہلا آئی فون ایس ای بھی متاثر ہو سکتے تھے، تاہم یہ ماڈلز iOS 15.8.4 پر اپڈیٹ کیے جا سکتے ہیں، اس لیے یہ کچھ عرصے کے لیے واٹس ایپ پر کام کرتے رہیں گے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ہر سال وہ ان ڈیوائسز کا جائزہ لیتی ہے جن کے صارفین بہت کم رہ جاتے ہیں یا جو سیکیورٹی اپڈیٹس حاصل کرنے کے قابل نہیں ہوتے۔ ان میں اکثر ایسے فنکشنز کی بھی کمی ہوتی ہے جو واٹس ایپ کی کارکردگی کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے ایسے پرانے فونز کے لیے سپورٹ بند کر دی جاتی ہے۔

اس تبدیلی سے زیادہ تر وہ افراد متاثر ہوں گے جو ابھی تک پرانے ماڈلز پر انحصار کر رہے ہیں۔ ایک تخمینے کے مطابق اب بھی دنیا بھر میں ایک فیصد کے قریب اینڈرائیڈ فونز ایسے ہیں جو پرانے آپریٹنگ سسٹمز پر چل رہے ہیں۔ واٹس ایپ صارفین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ اگر وہ ایپ کو مسلسل استعمال میں رکھنا چاہتے ہیں تو جلد از جلد اپنی ڈیوائسز اپگریڈ کر لیں۔

Previous Post

ثنا یوسف کا قاتل گرفتار، پھوپھی نے ملزم کے ساتھ ہونے والے تکرار کی ساری کہانی بتا دی

Next Post

عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے پیٹرن انچیف بن گئے

مزیدخبریں

اہم خبریں

پمز اسپتال نے میٹرنٹی کے نئےکیسز لینے سے انکارکردیا

08/27/2026
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

08/27/2026
انٹرٹینمنٹ

بچوں کے معاملے پر کسی پر بھروسہ نہ کریں اور انہیں کسی کے پاس بھی اکیلا نہ چھوڑیں: رابعہ انعم

08/27/2026
انٹرٹینمنٹ

مجھے کینسر کی تشخیص ہوئی، صحتیاب ہونے میں سورۃ الرحمٰن نے بہت مدد کی: نعمان اعجاز

08/27/2026
اہم خبریں

ویڈیو: مریم نفیس خواتین، بچیوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعات پر رو پڑیں

08/27/2026
اہم خبریں

پمز میں 14 بچوں کی اموات حادثہ ہے، ہمارے پاس وسائل نہ ہونے کا بھی مسئلہ ہے: وزیر صحت مصطفیٰ کمال

08/27/2026
Next Post
FILE - Pakistan's former Prime Minister Imran Khan speaks during a news conference at his home, in Lahore, Pakistan, Thursday, May 18, 2023. Pakistan is holding elections for a new parliament on Thursday. No less than 44 political parties are vying for a share of the 266 seats that are up for grabs in the National Assembly, or the lower house of parliament, with an additional 70 seats reserved for women and minorities. (AP Photo/K.M. Chaudary, File)

عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے پیٹرن انچیف بن گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

پمز اسپتال نے میٹرنٹی کے نئےکیسز لینے سے انکارکردیا

08/27/2026

اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

08/27/2026

بچوں کے معاملے پر کسی پر بھروسہ نہ کریں اور انہیں کسی کے پاس بھی اکیلا نہ چھوڑیں: رابعہ انعم

08/27/2026

مجھے کینسر کی تشخیص ہوئی، صحتیاب ہونے میں سورۃ الرحمٰن نے بہت مدد کی: نعمان اعجاز

08/27/2026

ویڈیو: مریم نفیس خواتین، بچیوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعات پر رو پڑیں

08/27/2026

بھارتی گلوکار و یوٹیوبر انکت بالیان کو قتل کردیا گیا

08/27/2026

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd