بدھ, ستمبر 30, 2026, 7:38 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home کرائم

بجٹ 2025-26: شریک حیات کے انتقال کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال تک محدود کر دی گئی

in کرائم
0 0

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز) وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں پنشن سے متعلق اہم اصلاحات کا اعلان کیا ہے جن کا مقصد سرکاری خزانے پر بڑھتے بوجھ کو کم کرنا اور پنشن نظام کو زیادہ منصفانہ اور پائیدار بنانا ہے۔ قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پنشن اسکیم میں ماضی میں ایگزیکٹو آرڈرز کے ذریعے متعدد ترامیم کی گئیں جس سے نظام پیچیدہ اور مالی طور پر ناقابل برداشت ہوتا چلا گیا۔ اس بگاڑ کو درست کرنے کے لیے حکومت نے جامع اصلاحات کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر خزانہ نے بتایا کہ ان اصلاحات کے تحت شریک حیات کے انتقال کے بعد فیملی پنشن کی مدت کو دس سال تک محدود کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ایک سے زائد پنشن حاصل کرنے کی سہولت ختم کر دی گئی ہے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد اگر کوئی فرد دوبارہ سرکاری ملازمت اختیار کرے گا تو اسے پنشن یا تنخواہ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔ پنشن میں سالانہ اضافہ اب خودکار نہیں ہوگا بلکہ اسے کنزیومر پرائس انڈیکس سے منسلک کر دیا گیا ہے تاکہ مہنگائی کے تناسب سے ایڈجسٹ ہو سکے۔ حکومت نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی حوصلہ شکنی کرنے کے لیے بھی پالیسی سخت کر دی ہے تاکہ سرکاری ملازمین اپنی مکمل ملازمت کا دورانیہ پورا کریں۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ان اصلاحات کا مقصد پنشن کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے تاکہ یہ نظام زیادہ شفاف، مستحکم اور آئندہ نسلوں کے لیے مالی طور پر قابل برداشت بن سکے۔ حکومت کے مطابق موجودہ اصلاحات سے نہ صرف بجٹ خسارے میں کمی آئے گی بلکہ پنشن کی تقسیم میں شفافیت اور انصاف کو بھی یقینی بنایا جا سکے گا۔

Previous Post

بجٹ 2025-26: حکومت کا بھارت کی آبی جارحیت سے نمٹنے کا اعلان، واٹر سیکیورٹی کے لیے بڑے منصوبے متعارف

Next Post

وفاقی حکومت کا بڑا تعلیمی منصوبہ: 11 نئے دانش سکولوں اور دانش یونیورسٹی کے قیام کا اعلان

مزیدخبریں

اہم خبریں

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026
اہم خبریں

میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے یوٹرن لے لیا

09/16/2026
اہم خبریں

کیولری چوک کے قریب ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوارچینی شہری جاں بحق

09/15/2026
اہم خبریں

داتا دربار پولیس کی کارروائی، دو رکنی نقب زن گینگ گرفتار

09/15/2026
اہم خبریں

غازی آباد زیادتی کیس، ملزم اور اے ایس آئی کی ضمانت خارج

09/14/2026
اہم خبریں

لاہور: ہربنس پورہ میں زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جان جاں بحق

09/14/2026
Next Post

وفاقی حکومت کا بڑا تعلیمی منصوبہ: 11 نئے دانش سکولوں اور دانش یونیورسٹی کے قیام کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd