ہفتہ, اگست 15, 2026, 7:26 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بجٹ 2025-26: پیٹرولیم مصنوعات پر اڑھائی روپے فی لیٹر کاربن لیوی عائد کرنے کا اعلان

in اہم خبریں, کاروبار
0 0

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز) وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں پیٹرول، ڈیزل اور فرنس آئل پر اڑھائی روپے فی لیٹر کاربن لیوی عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران بتایا کہ فوسل فیول کے استعمال میں کمی، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے اور گرین انرجی پروگرام کو فروغ دینے کے لیے یہ قدم تجویز کیا گیا ہے۔

وزیر خزانہ کے مطابق یہ لیوی ماحولیاتی اصلاحات اور پائیدار توانائی کے فروغ کے لیے مالی وسائل مہیا کرے گی، جو موجودہ دور کی اہم ضروریات میں شامل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کاربن لیوی کی یہ شرح آئندہ مالی سال 2026-27 میں بڑھا کر پانچ روپے فی لیٹر کر دی جائے گی۔

ساتھ ہی انہوں نے اعلان کیا کہ فرنس آئل پر بھی پیٹرولیم لیوی وفاقی حکومت کی مقرر کردہ شرح کے مطابق عائد کی جائے گی، تاکہ محصولات میں اضافے کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی اہداف کا حصول بھی ممکن بنایا جا سکے۔ حکومت کا یہ اقدام ماحولیاتی تحفظ کے عزم اور گرین توانائی کی طرف منتقلی کی پالیسی کا عملی مظہر ہے۔

Previous Post

بجٹ 2025-26: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے رقم میں بھاری اضافہ

Next Post

بجٹ پر بانی پی ٹی آئی نے کیاکہا۔۔؟

مزیدخبریں

اہم خبریں

نائب وزیراعظم سے امریکی ناظم الامور اورچینی سفیر کی اہم ملاقاتیں

08/15/2026
اہم خبریں

شوہر نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

08/15/2026
اہم خبریں

حکومتی ہدف اور آئی ایم ایف تخمینے سے 100ارب روپے زیادہ پیٹرولیم لیوی وصول

08/15/2026
اہم خبریں

بھولی ہوئی یادیں مکمل طور پر ختم نہیں ہوتیں، تحقیق میں اہم انکشاف

08/15/2026
اہم خبریں

برطانیہ: وزن گھٹانے کے لیے روزانہ ایک بار استعمال ہونے والی نئی گولی منظور

08/15/2026
اہم خبریں

3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق

08/15/2026
Next Post

بجٹ پر بانی پی ٹی آئی نے کیاکہا۔۔؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

نائب وزیراعظم سے امریکی ناظم الامور اورچینی سفیر کی اہم ملاقاتیں

08/15/2026

شوہر نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

08/15/2026

حکومتی ہدف اور آئی ایم ایف تخمینے سے 100ارب روپے زیادہ پیٹرولیم لیوی وصول

08/15/2026

بھولی ہوئی یادیں مکمل طور پر ختم نہیں ہوتیں، تحقیق میں اہم انکشاف

08/15/2026

برطانیہ: وزن گھٹانے کے لیے روزانہ ایک بار استعمال ہونے والی نئی گولی منظور

08/15/2026

3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق

08/15/2026

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd