پیر, نومبر 2, 2026, 12:05 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بجٹ پر بانی پی ٹی آئی نے کیاکہا۔۔؟

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ’’یہ بجٹ بھی دو طبقوں  تنخواہ دار اور کسان  پر سارا بوجھ ڈال دے گا، جو پہلے ہی معاشی دباؤ میں ہیں۔‘‘

علیمہ خان نے مزید بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا، اور انہوں نے علی امین گنڈاپور کو ہدایت کی ہے کہ پارٹی کی معاشی ٹیم کو بجٹ پر مشاورت کی اجازت دی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کا مؤقف ہے کہ موجودہ معاشی پالیسیوں سے عام آدمی کو ریلیف نہیں بلکہ مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، اور حکومت کو چاہیے کہ بجٹ سازی میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے۔

Previous Post

بجٹ 2025-26: پیٹرولیم مصنوعات پر اڑھائی روپے فی لیٹر کاربن لیوی عائد کرنے کا اعلان

Next Post

امریکی محکمہ خارجہ کو امید: صدر ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے

مزیدخبریں

اہم خبریں

ملک میں آبی ڈھانچے کی تعمیر و ترقی پر 50 کھرب روپے کی سرمایہ کاری کا منصوبہ زیر غور ہے۔

10/28/2026
اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے ایس ایچ او کوٹ لکھپت پر 200 روپے جرمانے کی سزا معطل کردی

10/28/2026
اہم خبریں

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک

10/28/2026
اہم خبریں

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی ایمرجنسی اور گورنر راج رول بیک کرانے کے لیے کردار ادا کرے گی: بیرسٹر گوہر

10/28/2026
اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 4 کیسز رپورٹ

10/27/2026
اہم خبریں

پیٹرولیم لیوی میں کمی پر جماعت اسلامی اور حکومت میں اتفاق

10/27/2026
Next Post

امریکی محکمہ خارجہ کو امید: صدر ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ملک میں آبی ڈھانچے کی تعمیر و ترقی پر 50 کھرب روپے کی سرمایہ کاری کا منصوبہ زیر غور ہے۔

10/28/2026

لاہور ہائیکورٹ نے ایس ایچ او کوٹ لکھپت پر 200 روپے جرمانے کی سزا معطل کردی

10/28/2026

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک

10/28/2026

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی ایمرجنسی اور گورنر راج رول بیک کرانے کے لیے کردار ادا کرے گی: بیرسٹر گوہر

10/28/2026

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 4 کیسز رپورٹ

10/27/2026

پیٹرولیم لیوی میں کمی پر جماعت اسلامی اور حکومت میں اتفاق

10/27/2026

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist