بدھ, ستمبر 30, 2026, 4:48 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

مرغی مہنگی، انڈے سستے: عوام پر مہنگائی کا نیا وار

in اہم خبریں, کاروبار
0 0

(ایم وائے کے نیوز ٹی وی) لاہور/ملتان: ملک کے بڑے شہروں میں مرغی کے گوشت کی قیمتیں تیزی سے بڑھنے لگی ہیں جبکہ انڈوں کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے، جس سے گھریلو صارفین اور ہوٹل مالکان دونوں متاثر ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں زندہ برائلر مرغی اور گوشت کی قیمت میں آج بھی اضافہ ہوا ہے۔ صرف تین دن کے دوران مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 43 روپے کا ہوشربا اضافہ ہوچکا ہے۔ آج لاہور میں زندہ مرغی کی فی کلو تھوک قیمت 274 روپے جبکہ پرچون قیمت 288 روپے مقرر کی گئی ہے۔ برائلر گوشت اب 417 روپے فی کلو میں دستیاب ہے، جبکہ اوپن مارکیٹ میں مرغی کا صاف گوشت 450 روپے فی کلو اور بون لیس گوشت 520 روپے کلو تک پہنچ چکا ہے۔

ادھر ملتان میں بھی صورتحال مختلف نہیں۔ آج وہاں زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 26 روپے فی کلو جبکہ گوشت کی قیمت میں 39 روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ملتان میں زندہ برائلر کا تھوک ریٹ 258 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 272 روپے فی کلو ہو گیا ہے، جبکہ برائلر گوشت 394 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔

تاہم مرغی کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ انڈوں کی قیمت میں قدرے کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ لاہور میں فی درجن انڈے 244 روپے جبکہ ملتان میں 230 روپے مقرر کیے گئے ہیں، یعنی ملتان میں 14 روپے فی درجن کی کمی واقع ہوئی ہے۔

Previous Post

ویرات کوہلی کی ایک غلطی نے اونیت کور کی قسمت بدل دی

Next Post

سپورٹس بورڈ کا ظہرانہ مذاق بن گیا؛ ہاکی ٹیم کے کپتان کی معذرت

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026
اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026
اہم خبریں

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026
Next Post

سپورٹس بورڈ کا ظہرانہ مذاق بن گیا؛ ہاکی ٹیم کے کپتان کی معذرت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist