جمعرات, اگست 13, 2026, 9:09 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اعوام اورمیں

بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثیوں کے حملے میں 3 پاکستانی جاں بحق، وزیر خارجہ کی شدید مذمت

in اعوام اورمیں, اہم خبریں, پاکستان
0 0

بحیرۂ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثیوں کا حملہ، 3 پاکستانی جاں بحق، ایک زخمی

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثیوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں 3 پاکستانی شہری جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ بے گناہ انسانی جانوں کا ضیاع اور بین الاقوامی بحری سلامتی کو درپیش خطرات ناقابلِ قبول ہیں۔ واقعے کی مزید تفصیلات کے لیے سعودی حکام اور یمن کی حکومت سے رابطے میں ہیں۔

انہوں نے ریاض میں پاکستانی سفارتخانے کو جاں بحق شہریوں کی میتیں وطن واپس لانے اور زخمی پاکستانی کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

بحیرۂ احمر میں تجارتی جہاز رانی کو خطرات میں اضافہ

دوسری جانب ترجمان دفتر خارجہ نے بھی باب المندب میں تجارتی جہاز پر حوثیوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے سے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہاز رانی کو لاحق خطرات مزید بڑھ گئے ہیں۔

ترجمان کے مطابق حکومت پاکستان صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور بین الاقوامی پانیوں میں آزادانہ اور محفوظ جہاز رانی کے اصول کی حمایت کرتی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان سعودی قیادت میں بحری سلامتی کے حوالے سے قائم اتحاد کا حصہ ہے اور بین الاقوامی پانیوں میں محفوظ جہاز رانی یقینی بنانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔

Tags: arabMyknewstv
Previous Post

کسان کے خاندان سے کھیت میں چھپائے گئے لاکھوں روپے دیمک کھاگئی

Next Post

قائم علی شاہ کی بیٹی کو ریٹائرمنٹ سے ایک روز قبل 3 برس کیلئے پروفیسر مقرر کرنیکی ہدایت

مزیدخبریں

اہم خبریں

انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری

08/13/2026
اہم خبریں

گجرات میں پولیس کانسٹیبل کو شہید کرنے والا قاتل پولیس مقابلے میں مارا گیا

08/13/2026
اہم خبریں

پاکستانی طلبہ اعلیٰ تعلیم کیلیے برطانیہ جائیں گے، اسکالرشپس کا اعلانL

08/13/2026
اہم خبریں

آبنائے ہرمز میں آمدورفت کی معطلی سے عالمی سطح پر تیل کے ذخائر میں کمی ہونے لگی

08/13/2026
اہم خبریں

ایران تباہ ہوچکا، اللہ کا شکر ہے کہ وہ اب مشرق وسطیٰ کا بدمعاش نہیں رہا، صدر ٹرمپ

08/13/2026
اہم خبریں

کراچی: گداگر بچی کو راشن کا جھانسا دیکر اجتماعی زیادتی کرنیوالے 2 ملزمان کو 2 بار عمر قید کی سزا

08/13/2026
Next Post

قائم علی شاہ کی بیٹی کو ریٹائرمنٹ سے ایک روز قبل 3 برس کیلئے پروفیسر مقرر کرنیکی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری

08/13/2026

گجرات میں پولیس کانسٹیبل کو شہید کرنے والا قاتل پولیس مقابلے میں مارا گیا

08/13/2026

پاکستانی طلبہ اعلیٰ تعلیم کیلیے برطانیہ جائیں گے، اسکالرشپس کا اعلانL

08/13/2026

آبنائے ہرمز میں آمدورفت کی معطلی سے عالمی سطح پر تیل کے ذخائر میں کمی ہونے لگی

08/13/2026

ایران تباہ ہوچکا، اللہ کا شکر ہے کہ وہ اب مشرق وسطیٰ کا بدمعاش نہیں رہا، صدر ٹرمپ

08/13/2026

کراچی: گداگر بچی کو راشن کا جھانسا دیکر اجتماعی زیادتی کرنیوالے 2 ملزمان کو 2 بار عمر قید کی سزا

08/13/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd