بدھ, اگست 12, 2026, 4:45 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کسان کے خاندان سے کھیت میں چھپائے گئے لاکھوں روپے دیمک کھاگئی

in اہم خبریں, ورلڈ
0 0

بھارت: کسان نے 5 لاکھ روپے کھیت میں چھپائے، ایک سال بعد رقم دیمک کی نذر ہوگئی

راجستھان: بھارت میں ایک کسان کو خاندان سے رقم محفوظ رکھنے کے لیے 5 لاکھ روپے کھیت میں چھپانا مہنگا پڑگیا، ایک سال بعد جب رقم ملی تو زیادہ تر نوٹ دیمک کھا چکی تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان کے ایک گاؤں میں کسان نے تقریباً ایک سال قبل اپنی زمین کا ایک ٹکڑا 5 لاکھ روپے میں فروخت کیا تھا۔ کسان کو خدشہ تھا کہ اس کے بیٹے رقم خرچ کردیں گے، اس لیے اس نے پیسے گھر میں رکھنے کے بجائے پلاسٹک کے بیگ میں ڈالے اور کھیت میں گڑھا کھود کر چھپا دیے۔

رقم چھپانے کے بعد کسان اسے بھول گیا۔ کچھ ماہ بعد گھر میں تعمیراتی کام کے لیے پیسوں کی ضرورت پڑی تو اس نے کھیت میں رقم تلاش کی، تاہم اسے رقم نہ مل سکی۔

کسان نے جب اہل خانہ کو بتایا کہ اس نے پیسے کھیت میں چھپائے تھے تو انہیں بھی اس کی بات پر یقین نہیں آیا، تاہم خاندان نے مل کر تلاش کی لیکن کوئی کامیابی نہ ہوئی۔

تقریباً ایک سال بعد مون سون کے دوران کسان کو کھیت میں ایک بیگ تیرتا ہوا دکھائی دیا۔ بیگ کھولا گیا تو کسان اور اس کے اہل خانہ کے ہوش اڑ گئے کیونکہ اس میں موجود زیادہ تر رقم دیمک کھا چکی تھی۔

رپورٹس کے مطابق بیگ میں زیادہ تر 500 روپے کے نوٹ تھے جو بری طرح متاثر ہوچکے تھے۔

خاندان رقم لے کر بینک بھی پہنچا، تاہم بینک حکام نے بھی مبینہ طور پر کسی قسم کی مدد کرنے سے انکار کردیا۔

Previous Post

ایکس پوسٹس سے کمانا چاہتے ہیں؟ کمپنی نے نیا پروگرام متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

Next Post

بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثیوں کے حملے میں 3 پاکستانی جاں بحق، وزیر خارجہ کی شدید مذمت

مزیدخبریں

اہم خبریں

کراچی؛ تین بوریوں میں بند لاش کے ٹکڑوں کی لرزہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں

08/12/2026
اہم خبریں

ریلوے مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری، شالیمار ایکسپریس ٹرین دوبارہ چلانے کا فیصلہ

08/12/2026
اہم خبریں

لاہور سے لاپتا ہونے والا 14 سالہ بچہ کراچی سے بحفاظت بازیاب

08/12/2026
اہم خبریں

آسٹریلیا میں بھارت کو شکست، باسمتی چاول کے نام پر پاکستان کو بڑی قانونی فتح

08/12/2026
اہم خبریں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کوالیفائر : سابق آسٹریلوی کرکٹر پرتگال کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

08/12/2026
اہم خبریں

کرسٹیانو رونالڈو نے بالآخر اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز سے شادی کرلی

08/12/2026
Next Post

بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثیوں کے حملے میں 3 پاکستانی جاں بحق، وزیر خارجہ کی شدید مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

کراچی؛ تین بوریوں میں بند لاش کے ٹکڑوں کی لرزہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں

08/12/2026

ریلوے مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری، شالیمار ایکسپریس ٹرین دوبارہ چلانے کا فیصلہ

08/12/2026

لاہور سے لاپتا ہونے والا 14 سالہ بچہ کراچی سے بحفاظت بازیاب

08/12/2026

آسٹریلیا میں بھارت کو شکست، باسمتی چاول کے نام پر پاکستان کو بڑی قانونی فتح

08/12/2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کوالیفائر : سابق آسٹریلوی کرکٹر پرتگال کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

08/12/2026

کرسٹیانو رونالڈو نے بالآخر اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز سے شادی کرلی

08/12/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd