منگل, اگست 18, 2026, 5:34 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

مختلف کیسز کے مغوری بازیابی کے بعد پیش ، لاہور ہائیکورٹ نے کیسز نمٹا دیئے

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

لاہور میں مبینہ مغویوں کی بازیابی، عدالت نے کیسز نمٹا دیے

لاہور: مبینہ مغویوں کی بازیابی سے متعلق مختلف کیسز کی سماعت کے دوران پولیس نے مغویوں کو بازیاب کرکے عدالت میں پیش کردیا، جس کے بعد عدالت نے کیسز نمٹا دیے۔

جسٹس غلام سرور نہنگ نے کیسز کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت پنجاب حکومت کی جانب سے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل ملک عمر طاہر عدالت میں پیش ہوئے، جبکہ پولیس نے مبینہ مغویوں کی بازیابی سے متعلق رپورٹس عدالت میں جمع کرائیں۔

سماعت کے دوران ایس ایچ او سرگودھا روڈ فیصل آباد، ایس ایچ او بھلوال اور ایس ایچ او بدیانہ سیالکوٹ بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ پولیس افسران نے عدالت کو مبینہ مغویوں کی تلاش، بازیابی اور انہیں عدالت میں پیش کرنے سے متعلق کارروائی سے آگاہ کیا۔

عدالت نے پولیس رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد مبینہ مغویوں کی بازیابی اور عدالت میں پیش کیے جانے کی تصدیق کی، جس کے بعد درخواست گزاروں کی جانب سے دائر تمام کیسز نمٹا دیے گئے۔

Previous Post

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں ون ہیلتھ کانفرنس اختتام پذیر، بین الاقوامی و ملکی ماہرین کا مشترکہ تحقیق پر زور

Next Post

لاہور کے 120سرکاری سکولوں میں نامکمل کلاس رومز کی تعمیر دوبارہ شروع

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور کے 120سرکاری سکولوں میں نامکمل کلاس رومز کی تعمیر دوبارہ شروع

08/18/2026
اہم خبریں

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں ون ہیلتھ کانفرنس اختتام پذیر، بین الاقوامی و ملکی ماہرین کا مشترکہ تحقیق پر زور

08/18/2026
اہم خبریں

قحط اور خوراک کی کمی سے بچنے کے لیے حکومت کوجنگی بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے. ماہرین

08/18/2026
اہم خبریں

لاہور ریلوے اسٹیشن اور اطراف میں خصوصی صفائی آپریشن، 250 سے زائد ورکرز تعینات

08/18/2026
اہم خبریں

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے اسپتال کے باہر جمع نہ ہونیکی اپیل

08/18/2026
اہم خبریں

عمران خان کی صحت پر کبھی سیاست نہیں کریں گے: بیرسٹر گوہر

08/18/2026
Next Post

لاہور کے 120سرکاری سکولوں میں نامکمل کلاس رومز کی تعمیر دوبارہ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور کے 120سرکاری سکولوں میں نامکمل کلاس رومز کی تعمیر دوبارہ شروع

08/18/2026

مختلف کیسز کے مغوری بازیابی کے بعد پیش ، لاہور ہائیکورٹ نے کیسز نمٹا دیئے

08/18/2026

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں ون ہیلتھ کانفرنس اختتام پذیر، بین الاقوامی و ملکی ماہرین کا مشترکہ تحقیق پر زور

08/18/2026

قحط اور خوراک کی کمی سے بچنے کے لیے حکومت کوجنگی بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے. ماہرین

08/18/2026

لاہور ریلوے اسٹیشن اور اطراف میں خصوصی صفائی آپریشن، 250 سے زائد ورکرز تعینات

08/18/2026

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے اسپتال کے باہر جمع نہ ہونیکی اپیل

08/18/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist