ہفتہ, اکتوبر 3, 2026, 3:42 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

انتقال کی خبریں جھوٹ، ’الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں‘ اداکار عمران اشرف نے خیریت سے آگاہ کردیا

in انٹرٹینمنٹ, اہم خبریں, پاکستان
0 0

عمران اشرف کے انتقال کی جعلی خبر سوشل میڈیا پر وائرل، اداکار نے تردید کردی

پاکستان کے معروف اداکار اور میزبان عمران اشرف نے اپنے انتقال سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی جعلی خبر کی تردید کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی خیریت سے آگاہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے تیار کی گئی ایک جعلی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی، جس میں عمران اشرف کے انتقال کی جھوٹی خبر نشر کی گئی۔ ویڈیو میں مختلف معروف صحافیوں، کرکٹرز اور فنکاروں کی تصاویر اور مصنوعی طور پر تیار کردہ آوازیں استعمال کرکے تعزیتی پیغامات شامل کیے گئے، تاکہ جھوٹی خبر کو حقیقت کا رنگ دیا جاسکے۔

جعلی ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد عمران اشرف کے پاکستان اور بیرونِ ملک موجود مداحوں میں تشویش پھیل گئی۔

صورتحال کے پیش نظر عمران اشرف نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ بالکل خیریت سے ہیں اور ان کے انتقال سے متعلق خبر مکمل طور پر جعلی اور بے بنیاد ہے۔

تحقیقات کے مطابق یہ جعلی ویڈیو ایک ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کی گئی تھی، جہاں مصنوعی ذہانت کی مدد سے تیار کردہ اسی نوعیت کی متعدد دیگر گمراہ کن ویڈیوز بھی موجود ہیں، جن کے ذریعے مختلف معروف شخصیات سے متعلق جھوٹی خبریں اور افواہیں پھیلائی جارہی ہیں۔

اداکار نے مداحوں سے محبت اور دعاؤں کی درخواست بھی کی۔

Tags: اداکار عمران اشرف
Previous Post

لاہور کے 120سرکاری سکولوں میں نامکمل کلاس رومز کی تعمیر دوبارہ شروع

Next Post

عمران خان کو شفا کے بجائے پمز لے جایا گیا، ڈاکٹر عظمیٰ خان نے سارا احوال بتا دیا

مزیدخبریں

اہم خبریں

ایشین گیمز 2026: شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کے لیے ایک اور کانسی کا تمغہ جیت لیا

10/01/2026
اہم خبریں

واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے نئے حفاظتی فیچرز متعارف کرا دیے

10/01/2026
اہم خبریں

کراچی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ میں لایا گیا تھا، تاہم ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا۔

10/01/2026
اہم خبریں

امریکا میں 21 سالہ خاتون آٹھویں منزل کی کھڑکی سے گرنے کے باوجود معجزانہ طور پر زندہ بچ گئیں۔

10/01/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی حالات میں بہتری کے لیے سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان باہمی تعاون انتہائی اہم ہے۔

10/01/2026
اہم خبریں

صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر کی بازیابی کے دوران تین پاکستانی شہری ہلاک

09/30/2026
Next Post

عمران خان کو شفا کے بجائے پمز لے جایا گیا، ڈاکٹر عظمیٰ خان نے سارا احوال بتا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ایشین گیمز 2026: شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کے لیے ایک اور کانسی کا تمغہ جیت لیا

10/01/2026

واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے نئے حفاظتی فیچرز متعارف کرا دیے

10/01/2026

کراچی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ میں لایا گیا تھا، تاہم ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا۔

10/01/2026

امریکا میں 21 سالہ خاتون آٹھویں منزل کی کھڑکی سے گرنے کے باوجود معجزانہ طور پر زندہ بچ گئیں۔

10/01/2026

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی حالات میں بہتری کے لیے سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان باہمی تعاون انتہائی اہم ہے۔

10/01/2026

صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر کی بازیابی کے دوران تین پاکستانی شہری ہلاک

09/30/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist