بدھ, ستمبر 16, 2026, 4:24 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے یوٹرن لے لیا

in اہم خبریں, کرائم, کھیل
0 0

لیونل میسی نے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد ایک بار پھر ارجنٹینا کی قومی ٹیم کی جرسی پہننے کا فیصلہ کر لیا۔

ارجنٹینا فٹبال ایسوسی ایشن کے مطابق لیونل میسی 6 اکتوبر کو بیونس آئرس کے مونومینٹل اسٹیڈیم میں بینن کے خلاف دوستانہ میچ میں ارجنٹینا کی نمائندگی کریں گے۔ یہ میچ قومی ٹیم کے ساتھ ان کا الوداعی مقابلہ ہوگا۔

میسی نے اگست 2026 میں بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا، تاہم اب ارجنٹینا کے کوچ لیونل اسکالونی نے اکتوبر میں ہونے والے میچز کے لیے انہیں اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔

ارجنٹینا فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر کلاڈیو تاپیا کے مطابق میسی کو قومی ٹیم کی جانب سے ایک خصوصی الوداع دیا جائے گا۔ 6 اکتوبر کو بینن کے خلاف میچ اسی سلسلے کی تقریب ہوگی، جبکہ 2022 کا ورلڈ کپ جیتنے والی ارجنٹینا کی ٹیم کے ارکان کو بھی تقریب میں مدعو کیا جائے گا۔

یوں میسی کا ارجنٹینا کے ساتھ بین الاقوامی کیریئر باضابطہ طور پر الوداعی میچ کے ساتھ اختتام پذیر ہونے جا رہا ہے، جس میں وہ ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم کی جرسی میں اپنے مداحوں کے سامنے میدان میں اتریں گے۔

Previous Post

سبزیوں اور پھلوں کی من مانی قیمتوں پر فروخت جاری

Next Post

بچوں سے متعلق بیان پر رجب بٹ نے معذرت کرلی

مزیدخبریں

اہم خبریں

ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

09/16/2026
اہم خبریں

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لمپی اسکن کی وبا سے سیکڑوں مویشی متاثر،کئی ہلاک ہوگئے

09/16/2026
اہم خبریں

خطرناک عمارتوں میں بچوں کو بیٹھانے کی اجازت نہیں، 17 پیف پارٹنر سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ

09/16/2026
انٹرٹینمنٹ

نصرت فتح علی خان کی دھن گانا انتہائی مشکل ہے؛دلجیت دوسانجھ

09/16/2026
انٹرٹینمنٹ

بچوں سے متعلق بیان پر رجب بٹ نے معذرت کرلی

09/16/2026
اہم خبریں

سبزیوں اور پھلوں کی من مانی قیمتوں پر فروخت جاری

09/16/2026
Next Post

بچوں سے متعلق بیان پر رجب بٹ نے معذرت کرلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

09/16/2026

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لمپی اسکن کی وبا سے سیکڑوں مویشی متاثر،کئی ہلاک ہوگئے

09/16/2026

خطرناک عمارتوں میں بچوں کو بیٹھانے کی اجازت نہیں، 17 پیف پارٹنر سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ

09/16/2026

نصرت فتح علی خان کی دھن گانا انتہائی مشکل ہے؛دلجیت دوسانجھ

09/16/2026

بچوں سے متعلق بیان پر رجب بٹ نے معذرت کرلی

09/16/2026

میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے یوٹرن لے لیا

09/16/2026

ستمبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« اگست    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist