Categories: کاروبار

نئے سال کے پہلے کاروباری روز ڈالر کی قیمت کیا ہے؟

نئے سال کے آغاز پر آج  بینکوں کے پہلے کاروباری روز ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کےمطابق انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کا ریٹ  6 پیسے گرنے کے بعد 281 روپے 80 پیسے پر فروخت ہوا۔ ڈالر کی قیمت میں کمی گزشتہ برس سے ہو رہی ہے۔

یاد رہے سال 2023 کے آخری کاروباری روز بھی ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہوئی تھی۔ پاکستانی روپیہ مستحکم جبکہ ڈالر کی قیمت مزید کم ہو گئی تھی۔ ایکسچینج مارکیٹس  میں امریکی کرنسی کی بے قدری ہونے لگی تھی۔ ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے امریکی کرنسی کی قدر کم ہو گئی تھی۔

پاکستانی نجی ٹی وی چینل کے مطابق  سال 2023 کے آخری کاروباری دن  کی شروعات پر انٹر بینک میں 53 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی خرید و فروخت 281 روپے 40 پیسے میں جاری تھی۔ جبکہ اس سے قبل  بھی ڈالر مزید سستا ہو گیا تھا، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی واقع ہو گئی تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر کاروبار کے دوران سستا ہو گیا  تھا۔

Recent Posts

شوبز میں ننگا پن کو آزادی سمجھ بیٹھی تھی، ثناء خان

شوبز میں ننگا پن کو آزادی سمجھ بیٹھی تھی، ثناء خان بالی ووڈ کی مشہور و معروف اداکارہ و ماڈل…

4 گھنٹے ago

واٹس ایپ میں رنگین چیٹنگ نئے تھیمز کے فیچر کی آزمائش شروع

واٹس ایپ میں رنگین چیٹنگ نئے تھیمز کے فیچر کی آزمائش شروع انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے…

4 گھنٹے ago

پیشاب میں کیڈمیئم کی زائد مقدار سے دماغی صحت کو شدید خطرہ: تحقیق

پیشاب میں کیڈمیئم کی زائد مقدار سے دماغی صحت کو شدید خطرہ: تحقیق حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ…

4 گھنٹے ago

نصرت فتح علی خان کی آواز تین دہائیوں بعد گونج اٹھی

نصرت فتح علی خان کی آواز تین دہائیوں بعد گونج اٹھی لاہور: دنیا کے مشہور قوال نصرت فتح علی خان…

5 گھنٹے ago

بنگلادیشی بلے باز شکیب الحسن کے ہیلمٹ کا پٹا چبانے کی وجہ سامنے آگئی

بنگلادیشی بلے باز شکیب الحسن کے ہیلمٹ کا پٹا چبانے کی وجہ سامنے آگئی نئی دہلی: بنگلادیش کے تجربہ کار…

6 گھنٹے ago

قاضی فائز آئینی ترامیم کا براہ راست بینفشری ہے، عمران خان

قاضی فائز آئینی ترامیم کا براہ راست بینفشری ہے، عمران خان راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم…

7 گھنٹے ago