Categories: کاروبار

سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

ڈالر اور سونے کی قیمت میں پچھلے کئی روز سے کمی واقع ہو  رہی تھی۔ مگر نئے سال میں کاروبار کے پہلے دن ملکی اور بین لاقوامی  مارکیٹ میں سونے کے نرخ چرھ گئے ہیں۔  جس کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کے اضافے سے 2094ڈالر کی سطح پر آگئی۔

ملکی  صرافہ مارکیٹوں میں سال 2024 کے دوسرے دن منگل کو 24قیراط  فی تولہ سونے کی قیمت میں  1600روپے کا  اضافہ ہوا ہے جس کے بعد موجودہ قیمت  221300روپے  ہے ۔10 گرام سونے کی قیمت بھی 1372روپے کے اضافے سے 189729روپے کی سطح پر آگئی۔

جبکہ دوسری جانب  فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2680روپے پر ہی قائم ہے۔ جبکہ فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2297.66روپے پر مستحکم ہے۔ خیال رہے گزشتہ برس  سونے کی قیمت میں بھاری کمی واقع ہوئی تھی جو کہ نئے سال کی آمد سے قبل شادی کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے خوش کر دینے والی خبر تھی۔

یاد رہے مقامی مارکیٹ میں سونا 900 روپے کمی سے 2 لاکھ 20 ہزار روپے فی تولہ کی قیمت پر فروخت ہو رہا تھا۔ دس گرام سونے کی قیمت771 روپے  سے کم ہو کر  ایک لاکھ 88 ہزار 615 روپے کی سطح پر آ گئی تھی۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

3 weeks ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

3 weeks ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

3 weeks ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

3 weeks ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

3 weeks ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

3 weeks ago