Thursday, November 30, 2023, 2:47 am
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

آج رات پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے آج سمری پر دستخط ہونے کا امکان، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا

inاہم خبریں, کاروبار
0 0
پیٹرول کی قیمت
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

آج رات پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے آج سمری پر دستخط کیے جانےکا امکان ہے جس کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ اس وقت عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہوئی ہے، اس کے ساتھ ساتھ پاکستان مین ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہو رہی ہے جس کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ ذرائع اوگرا کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 20روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 16روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر وزارت پیٹرولیم اور خزانہ ردو بدل کرکے وزیراعظم کو بھیجیں گے جس پر انوار الحق کاکڑ حتمی فیصلہ کریں گے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان 31 اکتوبر کی رات 12 بجے کیا جائے گا۔

دوسری جانب انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہو گیا، وپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہو گیا ہے۔  اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 50پیسے اضافہ ہو گیا، اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 283 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 55 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 50 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

Previous Post

برائلر گوشت کی قیمت میں 26 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا

Next Post

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

مزیدخبریں

عمران خان نے شیر افضل مروت اور وکیل علی ظفر کے بیان کی تردید کردی
اہم خبریں

عمران خان نے شیر افضل مروت اور وکیل علی ظفر کے بیان کی تردید کردی

11/29/2023
لاپتہ افرادمیں بہت سارے ایسے لوگ ہیں جن کا بیوی سے جھگڑا ہوا اور وہ کراچی چلے گئے، سرفراز بگٹی
اہم خبریں

لاپتہ افرادمیں بہت سارے ایسے لوگ ہیں جن کا بیوی سے جھگڑا ہوا اور وہ کراچی چلے گئے، سرفراز بگٹی

11/29/2023
ملک میں عام انتخابات 28 جنوری 2024 کو متوقع
اہم خبریں

ملک میں آئندہ عام انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست دائر

11/29/2023
مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کی مشکلات کم نہ ہو سکیں
کاروبار

مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کی مشکلات کم نہ ہو سکیں

11/28/2023
شہری گرم کپڑے نکال لیں
اہم خبریں

شہری گرم کپڑے نکال لیں

11/28/2023
پانچ ہزار کے نوٹ کو بند کرنے کا معاملہ
پاکستان

پانچ ہزار کے نوٹ کو بند کرنے کا معاملہ

11/27/2023
Next Post
سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تازہ ترین

عمران خان نے شیر افضل مروت اور وکیل علی ظفر کے بیان کی تردید کردی

عمران خان نے شیر افضل مروت اور وکیل علی ظفر کے بیان کی تردید کردی

11/29/2023

waseem-badami-twitter-account-hacked

وسیم بادامی کا ٹویٹر اکاونٹ ہیک کرلیا گیا

11/29/2023

لاپتہ افرادمیں بہت سارے ایسے لوگ ہیں جن کا بیوی سے جھگڑا ہوا اور وہ کراچی چلے گئے، سرفراز بگٹی

لاپتہ افرادمیں بہت سارے ایسے لوگ ہیں جن کا بیوی سے جھگڑا ہوا اور وہ کراچی چلے گئے، سرفراز بگٹی

11/29/2023

ملک میں عام انتخابات 28 جنوری 2024 کو متوقع

ملک میں آئندہ عام انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست دائر

11/29/2023

شہری گرم کپڑے نکال لیں

شہری گرم کپڑے نکال لیں

11/28/2023

اداکارہ مدیحہ امام کا بھارت میں ولیمہ

اداکارہ مدیحہ امام کا بھارت میں ولیمہ

11/28/2023

October 2023
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Dec Nov »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist