Friday, December 1, 2023, 4:06 pm
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home کاروبار

ملک میں سیمنٹ مہنگا ہو گیا

ملک میں سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ہوا ہے

inکاروبار
0 0
ملک میں سیمنٹ کی قیمت میں کمی
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ملک میں سیمنٹ مہنگا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 16 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹل قیمت 1201 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 0.43 فیصد زیادہ ہے۔

پیوستہ ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹل قیمت 1196 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔ اسی طرح گزشتہ ہفتے کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ ہفتہ رفتہ میں ملک کے جنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹل قیمت 1187 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے میں بھی 1187 روپے تھے۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی سپیڈ کو بریک لگ گئی۔ کئی روز مسلسل اضافے کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 88پیسے کمی سے 286.49، اوپن مارکیٹ میں 50پیسے گھٹ کر 288.25کا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات، اپریل میں جاری پروگرام ختم ہونے کے بعد نئے قرض پروگرام میں شمولیت کی راہ ہموار ہونے کی اطلاعات کے باعث ہفتے کے روز بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔

Previous Post

سونے کی قیمتیں گر گئیں

Next Post

چائے کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

مزیدخبریں

دسمبر آتے ہی حکومت نے ایل پی جی گیس بھی مہنگی کردی
کاروبار

دسمبر آتے ہی حکومت نے ایل پی جی گیس بھی مہنگی کردی

12/01/2023
petrol
اہم خبریں

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان کردیا

12/01/2023
petrol
کاروبار

آج پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا

11/30/2023
مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کی مشکلات کم نہ ہو سکیں
کاروبار

مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کی مشکلات کم نہ ہو سکیں

11/28/2023
پانچ ہزار کے نوٹ کو بند کرنے کا معاملہ
پاکستان

پانچ ہزار کے نوٹ کو بند کرنے کا معاملہ

11/27/2023
ایک ہی دن میں سونا اور ڈالر دونوں مہنگے ہو گئے
کاروبار

ایک ہی دن میں سونا اور ڈالر دونوں مہنگے ہو گئے

11/27/2023
Next Post

چائے کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تازہ ترین

petrol

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان کردیا

12/01/2023

سینڈ میسج ٹو دیٹ وڈیرہ کہ پانی تمہارا پہنچ جائے گا کہیں اور

سینڈ میسج ٹو دیٹ وڈیرہ کہ پانی تمہارا پہنچ جائے گا کہیں اور

11/30/2023

ہفتے کے روز مکمل لاک ڈاؤن کا حکم آگیا

پنجاب میں سموگ پر قابو پانے کیلئے دوبارہ سمارٹ لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

11/30/2023

لاہور کے سروسز اسپتال کی 3 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی

لاہور کے سروسز اسپتال کی 3 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی

11/30/2023

waseem-badami-twitter-account-hacked

وسیم بادامی کا ٹویٹر اکاونٹ ہیک کرلیا گیا

11/29/2023

لاپتہ افرادمیں بہت سارے ایسے لوگ ہیں جن کا بیوی سے جھگڑا ہوا اور وہ کراچی چلے گئے، سرفراز بگٹی

لاپتہ افرادمیں بہت سارے ایسے لوگ ہیں جن کا بیوی سے جھگڑا ہوا اور وہ کراچی چلے گئے، سرفراز بگٹی

11/29/2023

November 2023
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Oct Dec »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist