سونے کی قیمت میں اچانک زبردست اضافہ۔

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑے پیمانے پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں سونے کے نرخ تاریخی سطح پر پہنچ گئے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 800 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 6 ہزار 300 روپے تک جا پہنچی ہے۔اسی طرح، 10 گرام سونے کی قیمت بھی 4 ہزار 115 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 62 ہزار 602 روپے ہو گئی ہے۔ دوسری جانب، عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا، جہاں سونا 47 ڈالر مہنگا ہوکر 2 ہزار 916 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

web

Recent Posts

پاکستان ورچوئل اثاثوں پر پابندی سے ریگولیٹڈ نگرانی کی جانب منتقل ہوگیا ہے: بلال بن ثاقب

اس خبر کا مرکزی نکتہ یہ ہے کہ پاکستان ورچوئل اثاثوں اور کرپٹو کے شعبے میں پابندیوں کے بجائے باقاعدہ…

5 گھنٹے ago

قتل کے مقدمات کے اندراج میں تاخیر ، آئی جی سندھ سپریم کورٹ طلب

اس خبر میں سپریم کورٹ نے سندھ میں قتل کے مقدمات کے اندراج میں تاخیر پر سخت تشویش کا اظہار…

5 گھنٹے ago

عمران سے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل ہوا، اب عدالت جو فیصلہ دیگی عمل کرینگے: رانا ثنااللہ

اس خبر کا مرکزی نکتہ عمران خان کی اسپتال منتقلی اور سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد سے متعلق…

5 گھنٹے ago

ن لیگ کے طارق فاروق اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی منتخب

اس خبر کے مطابق آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ ن کو اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر دونوں…

5 گھنٹے ago

فیلڈ مارشل کے دورے میں اہم سفارتی کامیابیاں حاصل ہوئیں، ایران نے آرمی چیف عاصم منیر کا دورہ ایران انتہائی مثبت قرار دیدیا

اس خبر کا خلاصہ یہ ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان حالیہ اعلیٰ سطحی رابطوں کو دونوں جانب سے…

5 گھنٹے ago

آزاد کشمیر کی وادی نیلم سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

اس خبر کا خلاصہ یہ ہے کہ آزاد کشمیر کی وادی نیلم کی جاگراں ویلی سے تین لاپتا نوجوانوں کی…

1 دن ago