تہران: پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے ہیں۔
خبر رساں ادارے رائٹرز نے ایرانی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچے، جہاں وہ ایرانی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔
دورے کے دوران پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعاون، باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق دورے کے ایجنڈے میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات اور کشیدگی میں کمی کے لیے پاکستان کے ممکنہ ثالثی کردار پر بات چیت بھی شامل ہے۔
ریاض: سعودی عرب کے ریاض ایئرپورٹ کی مسلسل 10 روزہ بندش کے بعد کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے منسلک پروازیں…
ایکواڈور: ایک چرچ میں دعائیہ تقریب کے دوران دیوار پر نصب بھاری لکڑی کی صلیب اچانک گرنے سے پادری جان…
### یکم جنوری 2027 سے بجلی کا نیا ٹیرف 27.31 روپے فی یونٹ ہونے کا امکان **اسلام آباد:** ملک میں…
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا کے 72 ممالک کی جیلوں میں اس وقت 21 ہزار…
سنیل شیٹی کا ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے واقعے پر اظہارِ تشویش ممبئی: بالی وڈ کے سینئر اداکار سنیل شیٹی…
لندن: پاک فوج کی قربانیوں پر کوئی شک نہیں، نواز شریف لندن: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم…