Golden coins isolated on black background
کراچی — (ایم وائے کے نیوز) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1000 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 61 ہزار 300 روپے کا ہو گیا ہے، 10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کی کمی کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 9 ہزار 756 روپے مقرر کی گئی ہے۔ انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 16 ڈالر کم ہو کر 3398 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…