عرفان ملک: لاہور کے علاقے شالیمار میں جائیداد سے عاق کیے جانے پر بیٹے نے مبینہ طور پر باپ پر فائرنگ کردی، باپ جاں بحق
پولیس کے مطابق ملزم محمد اسماعیل خان نے پستول سے 6 فائر کیے، جس کے نتیجے میں محمد یوسف خان جاں بحق ہوگئے۔
شالیمار پولیس اور ڈولفن اسکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔
ترجمان کے مطابق شالیمار پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردی ہیں، جبکہ مقدمے کے اندراج اور مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
لاہور میں 9 مئی اور توڑ پھوڑ کے مقدمات، 4 ہزار سے زائد نامعلوم ملزمان کی گرفتاری کیلئے کریک ڈاؤن…
برکی پولیس کی کارروائی، بچے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کی کوشش کرنے والے 2 ملزمان گرفتار برکی پولیس نے کارروائی…
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، امریکی خام تیل 1.51 فیصد سستا عالمی مارکیٹ میں امریکی خام…
ابوبکر ارشاد: شہر میں مرغی کا گوشت سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر فروخت ہونے لگا، شہریوں کو مشکلات کا…
ملک اشرف: لاہور ہائیکورٹ نے 10 سال بعد دائر کیا گیا زمین کی فروخت کے معاہدے پر عملدرآمد کا دعویٰ…
سی سی ڈی کا نام استعمال کرکے تاوان مانگنے کا مقدمہ، سب انسپکٹر رحمت علی سمیت 6 ملزمان کے خلاف…