عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، امریکی خام تیل 1.51 فیصد سستا
عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل اور لندن برینٹ آئل کے سودوں میں کمی آنے لگی ہے، امریکی خام تیل کی قیمت میں 1.51 فیصد کمی ہوئی۔
امریکی خام تیل 1.55 ڈالر کمی کے ساتھ 100.93 ڈالر فی بیرل تک گر گیا، جبکہ لندن برینٹ آئل بھی 1.73 فیصد سستا ہوگیا۔ لندن برینٹ آئل کی قیمت 1.88 ڈالر کمی کے ساتھ 105.77 ڈالر فی بیرل تک آگئی۔
امریکی خام تیل کی بلند ترین سطح 104.29 ڈالر فی بیرل جبکہ لندن برینٹ آئل کی بلند ترین سطح 109.37 ڈالر فی بیرل رہی۔
لاہور میں 9 مئی اور توڑ پھوڑ کے مقدمات، 4 ہزار سے زائد نامعلوم ملزمان کی گرفتاری کیلئے کریک ڈاؤن…
برکی پولیس کی کارروائی، بچے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کی کوشش کرنے والے 2 ملزمان گرفتار برکی پولیس نے کارروائی…
عرفان ملک: لاہور کے علاقے شالیمار میں جائیداد سے عاق کیے جانے پر بیٹے نے مبینہ طور پر باپ پر…
ابوبکر ارشاد: شہر میں مرغی کا گوشت سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر فروخت ہونے لگا، شہریوں کو مشکلات کا…
ملک اشرف: لاہور ہائیکورٹ نے 10 سال بعد دائر کیا گیا زمین کی فروخت کے معاہدے پر عملدرآمد کا دعویٰ…
سی سی ڈی کا نام استعمال کرکے تاوان مانگنے کا مقدمہ، سب انسپکٹر رحمت علی سمیت 6 ملزمان کے خلاف…